معروف اداکار ٹام کروز نے فلم "ٹاپ گن: میورک”(Top Gun: Maverick) میں اداکاری کے بھرپور جوہر دکھائے اور فلم باکس آفس پر چھاگئی۔
ریلیز کے پندرہویں ہفتے فلم 79 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 1 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔
دوسری جانب براڈ پٹ کی ایک ماہ قبل ریلیز ہونے والی ایکشن تھرل فلم”بُلٹ ٹرین”73 لاکھ ڈالر یعنی 1 ارب 60 کروڑ روپے کما کر دوسرے نمبرپر رہی۔
تبصرے بند ہیں.