براؤزنگ زمرہ
1الیکشن نیوز
غلام احمد بلور نے عمران خان کے مقابل شکست تسلیم کرلی۔اے آروائی تازہ ترین
عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے سے پہلے ہیاین اے ۱ پشاور میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ اے آر وائی سے نے اے آر وائی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شکست تسلیم کرتے ہپں ۔ انکی شکست کا سبب انکی اپنی…
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی اغوا
ملتان میں سابق وزیر اعظم کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو جلسے میں فائرنگ کے بعد اغوا کر لیا گیا۔ فائرنگ سے ان کے سیکریٹری غلام محی الدین جان بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ علی حیدر گیلانی فرخ ٹاون کے علاقے میں انتخانی مہم کے دوران گھر گھر دورہ…
این اے 250 میں دوبارہ پولینگ ہو گی ، لیکسشن کمیشن
پاکستان لیکسشن کمیشن نے کہا ہے کہ این اے 250 کے 42 حلقوں میں دوبارہ پولینگ ہو گی۔ کئی پولنگ اسٹیشنز میں عملے کا دیر سے پہنچنا، سامان کا نا ہو نا اور امن و امان کی خراب صورتِ حال کی بنا پر فیصلہ کیا گیا
عام انتخابات میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کے ریکارڈ قائم
عام انتخابات میں مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کے ریکارڈ قائم کردیے، کہیں تو بیلٹ باکسز توڑ دیئے گئے توکہیں پریذائیڈنگ افسرخود ہی ووٹ کاسٹ کرنے لگے۔ ملک کے مختلف پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی بھی کی گئی۔ امیدواروں کے حامیوں نے پولنگ اسٹیشن پرہی…
اٹک:ن لیگ کے امیندوار کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا
اٹک میں ن لیگ کے امیندوار کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا۔ شیخ آفتاب احمد کے پاس شناختی کارڈ موجود نہیں تھا۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
این اے 1 عمران خان 4843 ووٹ سے آ گے غلام بلور1542 ووٹ سے پیچھے
این اے 2 پی ٹی آئی کے حامدالحق 2184 ووٹ لے کرآگے
این اے 3 سے پی ٹی آئی کے ساجد نواز 5057ووٹ سے آگے
این اے7 سے اسفند یار ولی 500 ووٹ لے کر آگے
این اے 9 سے اے…
ملک بھر میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری
ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کےلئے عام انتخابات کےلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے تاہم کراچی میں قوم اسمبلی کے 6اور صوبائی اسمبلی کے 14 حلقوں میں پولنگ رات 8 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی…
الطاف حسین کا چیف الیکشن کمشنرکو فون،پولنگ میں تاخیرکی شکایت
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف الیکشن کمشنر سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی میں پولنگ کے عمل میں تاخیر اور عملہ اور سامان کی عدم دستیابی کی شکایت کی۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں پولنگ عملے کو سامان نہیں…
ملک انتخابی عمل کیساتھ ساتھ مختلف علاقےدھماکےفائرنگ سےگونج اٹھے
کراچی : ملک بھر ميں انتخابي عمل کے ساتھ ہی مختلف علاقے دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھے جس ميں سیاسی جماعت کے کارکن اور بچے سميت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پوليس اہل کار سميت بيس سے زائد زخمی ہیں۔ پانچ افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ سياسی جماعتوں کے…
جماعت اسلامی کا کراچی میں تمام حلقوں سے بائیکاٹ کا اعلان
کراچی : جماعت اسلامی نے کراچی میں تمام حلقوں سے دست برداری کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے بائیکاٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے رہنما محمد حسین محنتی نے امیر جماعت اسلامی اور این اے 250 سے جماعت اسلامی کے…
انتخابات میں 80فیصد ٹرن آؤٹ کی توقع ہے،سیکریٹری الیکشن کمیشن
اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے امید ظاہر کی ہے کہ ووٹنگ کا ٹرن آئوٹ اسی فیصد تک ہوسکتا ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے امید تھی کہ ٹرن آئوٹ تریسٹھ فیصد ہوگا لیکن عوام کا جوش…
پيپلزپارٹی نے کراچی ميں انتخابات کو دھاندلی قرار دے دیا
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ کراچی میں بعض پولنگ اسٹیشنوں پر نامعلوم افراد نے قبضہ کرلیا ہے اور جعلی ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ پاکستان پيپلز پارٹی کے رہ نما تاج حیدر نے کراچی ميں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ کے دوران…