براؤزنگ زمرہ
پاکستان
بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف
گزشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر نے بجلی کے بلوں میں مختلف ٹیکسوں کی مد میں 476 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم اکٹھی کی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق کل وصولیوں میں 351 ارب روپے…
پنجاب کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی: مریم نواز
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب آج گورننس اور ترقی میں آگے ہے، پنجاب کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی پولیس افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب…
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
لاہور:لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سکھ نہر کے قریب بھٹہ محمد دین کالونی میں حادثے کا شکار ہونے والے گھر کی چھت مٹی اور ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی، جاں…
لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
لاہور: (محمد اشفاق) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا، عدالت نے نورین نیازی کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے نورین نیازی کی…
حکومت عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان
ملتان:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت بجلی بلوں اور پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے۔ پنجاب کے شہر ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا حکومت کی معاشی، تعلیمی اور عوامی پالیسیوں پر…
پالیسیوں کا تسلسل ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے: احسن اقبال
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں پالیسیوں کے عدم تسلسل نے ترقی کا سفر بار بار متاثر کیا، کسی بھی قومی منصوبے کی کامیابی کے لیے 10 سے 15 سال کا تسلسل ناگزیر ہے۔سٹریٹجک ڈائیلاگ اینڈ لانچ آف ڈویلپمنٹ…
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علماء اسلام (ف) میں تعاون کی مشترکہ حکمت عملی طے پا گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق ہوا ہے، پارلیمان کے اندر حکومت کو ٹف…
میرپور ڈویژن کے عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد ظاہر کیا: عظمیٰ بخاری
لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج عوام کا فیصلہ ہیں، لوگوں نے ن لیگ کی کارکردگی کا انتخاب کیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے عوام نے ووٹ کے ذریعے…
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
گڑھی دوپٹہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے الیکشن نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔آزاد کشمیر الیکشن نتائج پر پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں گرما گرمی بڑھ گئی۔چیئرمین…
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوال کیا ہے کہ قیامت کتنے بجے ہے؟سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جو دھاندلی کی باریک واردات کی ماسٹر ہے، دھاندلی…
ریاست فیصلہ کرے (ن) لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان کا؟ بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا ہے، ریاست پاکستان فیصلہ کرے اس کے لیے ن لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان…
آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ نے 9 نشستیں جیت کر میدان مار لیا، پیپلزپارٹی 4 پر کامیاب
میرپور:آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا ہے، تمام 13 حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے جس کے مطابق (ن) لیگ نے 9 اور پیپلزپارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل…