Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

فاٹا، پاٹا میں ٹیکس چوری پر سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ 1120 ارب روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے پر انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق 27 فیکٹریوں کو بھیجے گئے نوٹسز واپس…

گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گھی اور ککنگ آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری روکنے اور پوری صلاحیت کے مطابق ٹیسک وصولی یقینی بنانے کیلئے گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی ہیں آئندہ ککنگ آئل اور گھی مینوفیکچررز سے اس…

نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا

لاہور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی، عظمیٰ خان اور…

اوزون تہہ کا تحفظ نئی نسل کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، مریم نواز

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون تہہ کا تحفظ نئی نسل کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوزون کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اوزون کی تہہ سورج کی خطرناک شعاعوں کے خلاف قدرتی ڈھال کا…

پٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہیے، خیرات نہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کا حاتمہ چاہیے خیرات نہیں، حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم کرے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قوم عذاب میں مبتلا ہے اور معیشت تباہ ہو رہی ہے، حکومت سے مذاکرات کا ایک اور دور…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ غیر ضروری درخواست پر برہم، ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور:غیر ضروری اور بے بنیاد درخواست دائر کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ جرمانہ جمع کرانے کے بعد ہی کیس کی سماعت کی جائے گی۔چیف…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریوں کی منظوری دے دی۔اعلامیہ کے مطابق منظور شدہ سمریز میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026، سٹینڈرڈ ٹائم (تشریحِ حوالہ جات) ترمیمی بل 2026، آرمڈ فورسز…

پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے ، طلال چودھری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری ہیں ،پریس…

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج آئینی بحران سے تشبیہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے احتجاج کے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی۔پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق درخواست میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے…

اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان تاحکمِ ثانی نافذ

راولپنڈی اڈیالہ جیل کے اطراف کی سیکیورٹی مزید سخت اور نیا سیکیورٹی پلان تاحکمِ ثانی نافذ کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے گرد و نواح میں 8 اہم مقامات پر پولیس ناکے لگائے جائیں گے۔داہگل، گیٹ نمبر 1، گیٹ نمبر 5، فارماسیوٹیکل…

سندھ کے عوام کا بھی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ

کراچی:ملک میں پائیدار ترقی، علاقائی توازن اور بہتر انتظامی امور کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، انتظامی بہتری اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے سندھ کے عوام نے نئے صوبوں کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی۔نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت…

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو

لاہور:شدید گرمی اور حبس کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا، جبکہ لیسکو ریجن میں شام ہوتے ہی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہونے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک جانب…