Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

محسن نقوی کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف

کراچی:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں جو کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا…

بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

لاہور، اسلام آباد:بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، دریائے سندھ میں طغیانی سے سیہون کے دیہات زیر آب آ گئے۔بھارت کی جانب سے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا…

کشمیر کی حکومت و مستقبل کے فیصلے کشمیری عوام خود کریں: بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کی حکومت اور کشمیر کے مستقبل کے فیصلے کشمیر کے عوام خود کریں۔بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عوام کے حق حاکمیت کے حوالے سے جاری کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام…

خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج

تہران:ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف کارروائیاں پورے خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو امریکا کے ساتھ اپنے تعاون اور وابستگی پر نظرثانی کرنی…

وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت…

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے

بہاول پور:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے۔لیگی ایم این اے کے اہل خانہ نے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کئی ہفتوں سے علیل تھے۔اہل خانہ کے مطابق محمد اقبال چنڑ کو…

پنجاب میں ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونیٹائزیشن پالیسی نافذ

لاہور:سنیئر سول جج لاہور سعید احمد رانا کی دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو ہوئی، پنجاب میں ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونوٹائزیشن پالیسی کا نفاذ کردیا گیا، جس میں قومی خزانہ کو 6 ارب روپے کی بچت ہوئی، پالیسی کے ماتحت عدلیہ کے ججز اب سرکاری گاڑی استعمال…

پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور

اسلام آباد:ایران امریکا جنگ کے دوران تیل کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے کا طریقہ کار اختیار کرنے کے بعد حکومت نے اب پٹرولیم شعبے کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کا کریک اسپریڈ 70 سے کم کرکے…

مریم نواز نے 5 روز میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 5 روز کے اندر اندر صوبے بھر میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب صاف پانی اتھارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ستھرا…

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد پھنسے 42 افراد میں سے 34 کی موت کی تصدیق کر دی گئی، جن کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق کوئلہ کان حادثہ دو کانوں کے بیٹھنے سے…

اوورسیز پاکستانیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سفارتخانوں میں سہولیات میں اضافے، دستاویزات کے تصدیقی عمل کی ڈیجیٹائیزیشن، شکایات کے عمل…

صدر زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی:صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ…