Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اسرائیل خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے لبنانی حدود سے نکل جائے: پاکستان

نیویارک: پاکستان نے لبنان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام، فوری جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے، جس میں اسرائیل کی بلیو لائن تک مکمل واپسی بھی شامل…

آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس وصولی غیرقانونی قرار دے دی

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار دے دی۔وفاقی آئینی عدالت نے غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو فیڈ سپلائی کرنے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے…

جنوبی پنجاب میں 2.5 ارب روپے کا شجرکاری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور:حکومتِ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر شجرکاری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی خان فاریسٹ سرکل میں موجود خالی جنگلاتی اراضی پر 2 ارب 50 کروڑ روپے مالیت کی شجرکاری کی جائے…

پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم

روم:پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم کر دی گئی۔پاکستان کے سفیر علی جاوید اور اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب سفیر ریکارڈو گوارِیلیا نے حال ہی میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سفارتی…

مالی تنگی باپ کو نان نفقہ کی ذمہ داری سے بری نہیں کر سکتی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مالی مشکلات یا تنگ دستی کسی باپ کو اپنے نابالغ بچے کے نان نفقہ کی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں کر سکتی، کیونکہ یہ ذمہ داری صرف قانونی نہیں بلکہ اخلاقی، مذہبی اور شرعی فریضہ بھی ہے۔عدالت…

بجٹ 27-2026 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ریلیف کا امکان

اسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ 27-2026 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ریلیف کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹرانزیکشن ٹیکس میں کمی ہو سکتی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پراپرٹی…

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب متحد ہیں: بیرسٹر گوہر

لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یا پارٹی کے اندر کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں متحد ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ…

پنجاب بھر میں لاپتہ تمام خواتین کو پندرہ روز میں بازیاب کروانے کی مہلت

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب بھر میں لاپتہ ہونے والی بچیوں کی بازیابی کے حوالے سے اہم احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو پندرہ روز میں تمام لاپتہ خواتین کو بازیاب کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے چار سال…

عالمی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی خدمات جاری رہیں گی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز کے توسط سے عالمی امن کو مزید موثر کرنے میں اپنا بھرپور تعاون جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کرتا ہے۔اقوامِ متحدہ امن دستوں کے عالمی دن 29 مئی 2026 پر اپنے پیغام میں…

صرف خدشات پر کسی شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جاسکتا: عدالت

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بیرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں، قرار دیا کہ صرف خدشات، یا مبہم وجوہات پر شہری کو بیرون ملک سفر سے نہیں روکا جا سکتا۔عدالت نے شہری کو نائیجیریا جانے سے…

ہم اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے، صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر موجود آفیشل پیج پر جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے شہر مورو میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی رہائش…

پاکستان کو اثر و رسوخ برقرار رکھنے کیلئے معاشی مسائل پر قابو پانا ہوگا: ترک میڈیا

انقرہ: ترکیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کردار مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی سیاست میں نمایاں ہو گیا ہے۔ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق امریکہ ایران کشیدگی کے دوران پاکستان دونوں فریقین کے مابین قابل اعتماد ثالث کے طور پر…