براؤزنگ زمرہ
پاکستان
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کردیں، مالی سال 2027ء کے بجٹ میں گیس اور بجلی کے نرخ شامل ہیں۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق گیس ٹیرف میں جولائی 2026 اور فروری 2027 میں…
امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان نے سی بی ایس نیوز کی اُس رپورٹ کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے جس میں نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے گمراہ کن اور سنسنی خیز دعوے کیے گئے تھے۔دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اس نوعیت کی قیاس آرائیوں پر…
صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 9 ماہ میں 12 کھرب وصول کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے گزشتہ 9 ماہ کے دوران صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 12 کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق صارفین سے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی مد میں 12 کھرب 5 ارب 18 کروڑ روپے وصول…
نوشہرہ: باڑ لگانے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
نوشہرہ کے علاقے میاں عیسیٰ میں راستے پر باڑ لگانے کے تنازع نے خونریز تصادم کی شکل اختیار کر لی، فائرنگ کے تبادلے میں دونوں فریقین کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک فریق کے چار بھائی زاہق، واحد، صالح اور محمد علی…
کراچی کو معصوم جانوں کو نفرت اور تشدد کی بھینٹ چڑھایا گیا، بلاول بھٹو زرداری
کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 12 مئی 2007 کی برسی کے موقع پر کراچی کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحے میں معصوم جانوں کو نفرت اور تشدد کی بھینٹ چڑھایا گیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام…
خواتین کیلئے محفوظ پنجاب میری اولین ترجیح ہے، مریم نواز
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی اولین ترجیح خواتین کے لیے ایک محفوظ پنجاب بنانا ہے جہاں ہر خاتون بلا خوف و خطر، اعتماد اور تحفظ کے ساتھ گھر سے باہر نکل سکے اور اسے کسی قسم کی ہراسانی یا بدسلوکی کا سامنا نہ کرنا…
کابینہ اجلاس میں عوامی مفاد کے بڑے فیصلے کئے گئے: عظمیٰ بخاری
لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ کے حالیہ اجلاس میں بڑے عوامی مفاد کے فیصلے کیے گئے ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہر اجلاس میں عوامی فلاح کو ترجیح دیتی ہیں۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت…
آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں آئی ٹی کے فروغ، برآمدات میں اضافے…
بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو واضح پیغام
پاکستان نے بنوں میں فتح خیل پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔9 مئی کو خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس…
پنجاب کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیشِ نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکول 22 مئی بروز جمعہ سے…
ٹوبہ: ایم پی اے سردار ایوب خان کے ڈیرے پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق،4 زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ :ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایم پی اے سردار ایوب خان کے ڈیرے پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے، ممبر صوبائی اسمبلی سردار ایوب خان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے متعلق واقعہ رجانہ میں پیش آیا جہاں…
آن لائن فراڈ کیس: ہیکرز بینکنگ سسٹم کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے لیہ کے رہائشی کے ساتھ ہونے والے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے رقوم واپسی کی ہدایت کر دی۔جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت جسٹس عامر…