براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
مظفر آباد:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف اکسایا جا رہا ہے جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی، پاک فوج میں بغاوت کی بات کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں…
لاہور ہائیکورٹ میں 10 نئے ججز کی تقرری کا فیصلہ
لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں 10 نئے ججز کی تقرری کا فیصلہ کر لیا گیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سمیت تمام جوڈیشل کمیشن کے ممبران سے 4 جولائی تک نام مانگ لیے گئے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 10ججز کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
عوامی حقوق کا ڈرامہ فلاپ، عمائدین کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان
مظفرآباد: کوٹلی کی نامور شخصیات محمد آزاد، حامد محمود اور ظفر اقبال نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی انتشار انگیز پالیسیوں کو بھانپتے ہوئے ان سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔رہنماؤں نے خود کو قانون پسند اور محبِ وطن قرار دیتے ہوئے ریاستِ پاکستان کی…
فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن قرار دیدی
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی 14 سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیدیا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلزپارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی…
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
اسلام آباد، نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نائب وزیراعظم کا…
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
اسلام آباد:ایران امریکا معاہدہ کے بعد قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی، جسے ایوان نے منظور کیا۔پیش کردہ قرارداد کے متن کے مطابق معاہدہ پوری…
سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری
اسلام آبادصدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دے دی ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی 14 ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم میں…
پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: محکمہ داخلہ نے پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ کے نظام میں اہم اصلاحات…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات محرم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم…
اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب کا رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی کا ٹیلیفون موصول ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال…
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
اسلام آباد: حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے ماننے کی صورت میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو اہم وزارت کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ منظوری کے…
مشکل وقت میں ملک کی خاطر صوبوں نے وفاق کو سپورٹ کیا: مراد علی شاہ
کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ملک کی خاطر صوبوں نے وفاق کو سپورٹ کیا، تاہم تمام فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ہر فیصلہ آئین کے مطابق کیا جائے گا۔مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ آئین…