Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

حکومت کی توجہ صحت، تعلیم، ہنر مندی اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں بہتری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹراورنگزیب نے عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور اصلاحاتی ترجیحات میں مسلسل تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کی جانب پیش رفت کے بعد حکومت کی توجہ صحت، تعلیم، ہنر مندی اور سماجی تحفظ کے شعبوں…

امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل

واشنگٹن:امریکی تجارتی نمائندہ دفتر نے جبری مشقت کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کرنے کے الزام پر پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مجوزہ ڈیوٹیز 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور حتمی فیصلے سے…

توانائی بچت مہم، وزیراعظم نے نئے کاروباری اوقات کی منظوری دیدی

کراچی:وزیراعظم نے توانائی بچت مہم کے سلسلے میں کاروبار بندش کے نئے اوقات جاری کرنے کی منظوری دے دی۔کابینہ ڈویژن کے باقاعدہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز اب رات 9 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ شادی ہالز، مارکیاں اور…

بار ایسوسی ایشنز اور بار کونسلز کی ہڑتال کی کالیں غیر قانونی قرار

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بار ایسوسی ایشنز اور بار کونسلز کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال کی کالیں غیر قانونی قرار دے دیں۔وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے تفصیلی فیصلہ میں لکھا کہ یہ ہڑتالیں…

کسان کارڈ پروگرام: 8 لاکھ 32 ہزار کاشتکار مستفید، 86 فیصد قرضوں کی ریکوری

لاہور: پنجاب بھر میں 8 لاکھ 32 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کئے گئے۔سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 832,000 کاشتکاروں نے مجموعی طور پر 2 ارب 54 کروڑ روپے کے قرضے استعمال کر لئے۔گندم کے سیزن کے دوران کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے…

وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، 5 جون کو پیش نہیں ہو گا

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس بھی مؤخر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ اب پانچ جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے…

ووٹ ملے نہ ملے گلگت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا : نواز شریف

گلگت:قائد مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ووٹ ملے نہ ملے گلگت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی پر تنقید کرکے…

اسرائیل خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے لبنانی حدود سے نکل جائے: پاکستان

نیویارک: پاکستان نے لبنان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام، فوری جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے، جس میں اسرائیل کی بلیو لائن تک مکمل واپسی بھی شامل…

آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس وصولی غیرقانونی قرار دے دی

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار دے دی۔وفاقی آئینی عدالت نے غیررجسٹرڈ پولٹری فارمز کو فیڈ سپلائی کرنے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے…

جنوبی پنجاب میں 2.5 ارب روپے کا شجرکاری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور:حکومتِ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر شجرکاری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی خان فاریسٹ سرکل میں موجود خالی جنگلاتی اراضی پر 2 ارب 50 کروڑ روپے مالیت کی شجرکاری کی جائے…

پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم

روم:پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم کر دی گئی۔پاکستان کے سفیر علی جاوید اور اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب سفیر ریکارڈو گوارِیلیا نے حال ہی میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سفارتی…

مالی تنگی باپ کو نان نفقہ کی ذمہ داری سے بری نہیں کر سکتی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مالی مشکلات یا تنگ دستی کسی باپ کو اپنے نابالغ بچے کے نان نفقہ کی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں کر سکتی، کیونکہ یہ ذمہ داری صرف قانونی نہیں بلکہ اخلاقی، مذہبی اور شرعی فریضہ بھی ہے۔عدالت…