Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست سننے والا سنگل بنچ تحلیل

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست سننے والا سنگل بنچ تحلیل ہو گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی، مناسب حکم کے لئے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا رہے…

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ایل اے-02 چکسواری سے عظیم بخش چوہدری، ایل اے-03 میرپور…

مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا: عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا، ٹیکس نہ دینے والے کا بوجھ ٹیکس دینے والے پر نہیں ڈالا۔وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پنجاب نے اپنے اخراجات کو بڑی حد تک محدود کیا،مریم اورنگزیب

لاہور:سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب نے اپنے اخراجات کو بڑی حد تک محدود کیا، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔مریم اورنگزیب اور وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمنٰ نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی بہترین…

محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران برطانوی نائب وزیر…

حق مہر بیوی کا بنیادی قانونی حق، شوہر پر ادائیگی لازم ہے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے حق مہر کی ادائیگی سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے نیا قانونی نکتہ طے کر دیا ہے، عدالت نے قرار دیا کہ حق مہر بیوی کا بنیادی قانونی حق ہے جس کی ادائیگی شوہر پر لازم ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے…

پنجاب حکومت نے تیسرا سرپلس بجٹ دے کر ریکارڈ قائم کیا، عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے تیسرا سرپلس بجٹ دے کر ریکارڈ قائم کیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور سماجی شعبے کو ترجیح دی گئی ہے، پنجاب کا کسان بجٹ ریلیف میں سر فہرست ہے،…

پنجاب کابینہ نےبجٹ برائے 27-2026 کی منظوری دے دی

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے پنجاب کے بجٹ برائے 27-2026 کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب کے 5903 ارب روپے حجم کے بجٹ بارے کابینہ کو تفصیلی آگاہ کیا، ترقیاتی بجٹ 752 ارب روپے…

انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے غیر معمولی ڈیٹا مل گیا

کراچی:منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے غیر معمولی ڈیٹا مل گیا۔این سی سی آئی اے سے کرائی گئی پنکی کے فون کی فرانزک رپورٹ تفتیشی افسر کو موصول ہوگئی۔ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے 100 جی بی سے…

اٹک: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

اٹک:محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد مقابلے…

پاکستان سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کر رہا ہے، رانا قاسم نون

اسلام آباد: چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا قاسم نون نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کر رہا ہے جبکہ عالمی سطح پر اس کا کردار نمایاں ہو رہا ہے۔رانا قاسم نون اور کمیٹی کے دیگر ارکان نے اسلام آباد میں…

اتحاد بین المسلمین پنجاب کمیٹی کا محرم میں امن وامان، بین المسالک ہم آہنگی پر اتفاق

لاہور:محرم الحرام کے حوالے سے اتحاد بین المسلمین پنجاب کمیٹی کا ایک غیرمعمولی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان، بین المسالک ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر مریم…