براؤزنگ زمرہ

دنیا

بھارت کا جنگی جنون؛ ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل ’’پرتھوی 2‘‘ کا ایک اور کامیاب تجربہ

نئی دہلی: بھارت نے ایک بار پھر جنگی جنون کا ثبوت دیتے ہوئے ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل ’’پرتھوی 2‘‘ کا ایک اور کامیاب تجربہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں چندی پور کے مقام پر پرتھوی 2 میزائل کا تجربہ کیا گیا،…
مزید پڑھ ...

پاکستان مذاکرات کیلیے دہشت گرد کیمپ ختم کرے،بھارتی صدر

استنبول: بھارت کے صدر پرناب مکھرجی نے کہا ہے کہ پاکستان جب تک اپنی سر زمین پر دہشتگردوں کے کیمپ اور انفرااسٹرکچر ختم نہیں کرتا تب تک جامع مذاکرات میں پیش رفت ممکن نہیں۔ ترکی کے معروف اخبار ’’ٹوڈیز زمان‘‘ کو انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ نواز…
مزید پڑھ ...

اوباما کے پاس شام کیجانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ثبوت نہیں، بشارالاسد

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما کے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے۔ جرمنی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں شام کے صدر کا کہنا تھا کہ شام میں خانہ جنگی نہیں بلکہ مختلف ملکوں سے آئے…
مزید پڑھ ...

افغانستان میں بم دھماکے میں 4 امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے قندھار میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 4 امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل سیکیورٹی اسسٹنس فورس (ایساف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قندھار کے علاقے زھاری میں واقعہ اتوار کے روز…
مزید پڑھ ...

چین میں کم عمر طالبعلموں کی محبت کے خاتمے کیلئے قوانین متعارف

بیجنگ: چین میں مختلف سیکنڈری اسکولوں نے کم عمر طالب علموں کے درمیان محبت اور معاشقے کے خاتمے کےلئے نئے قوانین متعارف کروادیئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے مغربی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو کے ایک سیکنڈری اسکول نے طلبا کو نئی ہدایات جاری…
مزید پڑھ ...

امریکا کے افریقی ملکوں میں ایبٹ آباد طرزکےآپریشن، لیبیا میں کامیاب جبکہ صومالیہ میں ناکامی

نیویارک: امریکی فوج کے خصوصی دستوں نے لیبیا میں القاعدہ جبکہ صومالیہ میں الشباب کے اہم کمانڈروں کی گرفتاری کے لئے ایبٹ آباد طرز کا آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں لیبیا سے القاعدہ کے رہنما انس اللبی کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم صومالیہ میں…
مزید پڑھ ...

لیبیا میں فوج کی چیک پوسٹ پرمسلح افراد کا حملہ، 15 فوجی ہلاک

طرابلس: لیبیا میں فوج کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے۔ لیبیا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ دارالحکومت طرابلس کے جنوب مشرقی علاقے وشطاطا کی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا جہاں حملہ آور مشین گنوں سے لیس…
مزید پڑھ ...

امریکا نے معاشی بحران کے پیش نظر ایران اور شام پر پابندیوں کی نگرانی ختم کردی

واشنگٹن: امریکا میں شٹ ڈاؤن کے بعد معاشی بحران کے پیش نظر ایران اور شام پرپابندیوں کی نگرانی ختم کردی گئی۔ واشنگٹن میں ہفتہ وارانہ بریفنگ کےدوران وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی کا کہنا تھا کہ شٹ ڈاؤن کے باعث ایران، شام اور کئی دہشت گرد…
مزید پڑھ ...

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے مغربی صوبے ننگرہار میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان کے مطابق امریکی فضائی حملہ گزشتہ رات صوبائی دارالحکومت جلال آباد سے چند کلومیٹر دور ساراچا کے مقام پر کیا گیا جس…
مزید پڑھ ...

امریکی عدالت کا گوانتانوموبے جیل میں قید سوڈانی باشندے کو رہا کرنے کاحکم

میامی: امریکی عدالت سے 12 برس سے گوانتناموبے جیل میں قید سوڈانی باشندے کورہا کرنے کاحکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ریاست میامی کی وفاقی عدالت میں سرکاری وکیل نے جج کو تمام طبی رپورٹیں پیش کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

امریکا کی ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق دی گئی تمام معلومات بہت بڑا جھوٹ ہے، امریکی صحافی

واشنگٹن: امریکی صحافی سیمور ہرش نے ایبٹ آباد آپریشن کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایبٹ آباد کمیشن کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ میں بھی زیادہ تر امریکا سے ملنے والی معلومات شامل تھیں۔ مشہور برطانوی اخبار ’’دی…
مزید پڑھ ...

لالو پرساد یادیو سیاست سے باز نہ آئے؛ جیل میں بھی سیاست شروع کردی

گزشتہ روز چارہ اسکینڈل کیس میں عدالت کی جانب سے 5 سال قید کی سزا پانے کے بعد جیل میں قید سابق وزیر ریلوے اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادیو اب اپنے ساتھی قیدیوں کو سیاست کا مضمون پڑھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رانچی کی برسا منڈا…
مزید پڑھ ...