براؤزنگ زمرہ

کھیل

11ویں نمبر کے پلیئر نے انگلش چہروں پر 12 بجادیے

ناٹنگھم: ناٹنگھم ٹیسٹ میں 11ویں نمبر کے پلیئر نے انگلش چہروں پر 12بجا دیے، ڈیبیو کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر ایشٹون ایگر نے آتے ہی ریکارڈ بک کو بدل ڈالا۔ 2 اعزازات اپنے نام کے آگے درج کرانے میں کامیاب رہے، وہ صرف 2 رنز کی کمی سے سنچری جڑنے…
مزید پڑھ ...

پی سی بی نے آئی سی سی کے انٹرنیشنل امپائر پینل کیلئے 3 نام بھجوادیئے

لاہور: پی سی بی نے آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل کے لیے 3 امپائروں کے نام بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رائل نیوز کے مطابق پی سی بی نے گورننگ بورڈ کی منظوری کے بعد انٹرنیشنل امپائر پینل کے لئے احسن رضا، شوزب رضا اور ضمیر حیدر کے نام آئی سی سی کو…
مزید پڑھ ...

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن کو’’ہال آف فیم‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا

دبئی: آئی سی سی نے سابق آسٹریلوی اسپنر ’’شین وارن‘‘ کو ہال آف فیم کے ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلان کے مطابق 19 جولائی کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے دوران ’’شین وارن‘‘ کو…
مزید پڑھ ...

دورۂ ویسٹ انڈیز، پاکستان اپنے ہتھیاروں کی جانچ آج کرے گا

جارج ٹاؤن: ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان اپنے ہتھیاروں کی جانچ جمعرات کو کرے گا۔ سطح سمندر سے بھی نیچے دنیا کے واحد کرکٹ گراؤنڈ بورڈا پر گیانا سے وارم اپ میچ میں دو دو ہاتھ ہوں گے، البتہ گرین شرٹس کی تیاریوں کا موقع بارش سے…
مزید پڑھ ...

ہاکی رینکنگ: پاکستانی ٹیم 2 درجے تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی

لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم عالمی رینکنگ میں 2 درجے تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی۔ ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس 12ویں رینک سائیڈ جنوبی افریقہ کیخلاف ہی کامیابی حاصل کرسکی، اسے…
مزید پڑھ ...

آئندہ ماہ پاک بنگلہ دیش فٹبال سیریز کا امکان

ڈھاکا / کراچی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ ماہ فٹبال سیریز کا امکان روشن ہو گیا، 13 اور 16 اگست کو دوستانہ میچز کے انعقاد پر غور کیا جارہا ہے۔ پاکستانی درخواست پر بنگلہ دیش فٹبال فیڈریشن نے مجوزہ شیڈول ارسال کر دیا، ساف چیمپئن شپ…
مزید پڑھ ...

منسٹر نے پاکستان اولمپک کے تنازع کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تنازع کا نوٹس لے لیا۔ انھوں نے جنرل (ر) سید عارف حسن اور جنرل (ر) اکرم ساہی سے کہا کہ پاکستان پر انٹرنیشنل اولمپک ایسوسی ایشن کی پابندی کسی…
مزید پڑھ ...

خوشیاں منانے والے ویسٹ انڈین پلیئرز منہ تکتے رہ گئے

پورٹ آف اسپین: ٹرائنگولر سیریز کے فائنل میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو میدان سجے گا۔ ابتدائی 2 میچز جیت کر خوشیاں منانے والے میزبان ویسٹ انڈین پلیئرز منہ تکتے رہ گئے، فیصلہ کن معرکے کیلیے میدان میں اترنے کیلیے انجرڈ کپتان…
مزید پڑھ ...

پاکستانی ویمنز نے آئرلینڈ پر عمدہ کھیل کی دھاک بٹھا دی

سولی ہل / انگلینڈ: پاکستانی ویمنز نے آئرلینڈ پر عمدہ کھیل کی دھاک بٹھا دی، دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد واحد ون ڈے انٹرنیشنل بھی باآسانی8 وکٹ سے جیت لیا۔ تباہ کن بولنگ کے سامنے آئرش ٹیم 94 رنز پر ڈھیر ہوگئی،،ندا ڈار نے3 پلیئرز کو میدان بدر…
مزید پڑھ ...

اپیل کرنے والے دانش کنیریا کو لینے کے دینے پڑ گئے

کراچی: فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی اور جرمانے کیخلاف اپیل کرنے والے پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا کو لینے کے دینے پڑ گئے، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے اخراجات کی مد میں 2 لاکھ پاؤنڈ کا بل پیش کردیا۔ کنیریا کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھ ...

ناٹنگھم ٹیسٹ؛ پہلے روز بولرز چھا گئے، 14 وکٹیں گرگئیں

ناٹنگھم: ایشز سیریز کا پہلا دن دونوں ٹیموں کو بھاری پڑگیا، بولرز چھا گئے اور پہلے روز مجموعی طور پر 14 وکٹیں گریں، انگلینڈ کی بساط 215 پر لپیٹنے والے کینگروز کا بھی برا حال ہوگیا، پہلے روز کے اختتام تک اس نے بھی 75 رنز پر چار وکٹیں گنوا…
مزید پڑھ ...

كبڈی ورلڈ كپ كی میزبانی ایک بار پھر بھارت كے سپرد

لندن: رواں سال نومبر میں منعقد ہونے والے چوتھے كبڈی ورلڈ كپ كی میزبانی ایک بار پھر بھارت كے سپرد كردی گئی ہے جس میں پاکستان سمیت 25 ممالک کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ بھارتی پنجاب كے نائب وزیراعلیٰ سكھبیر سنگھ بادل کا کہنا ہے كہ كبڈی ورلڈ كپ 2013…
مزید پڑھ ...