براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

جارج کلونی نے محبوبہ سے علیحدگی اختیار کرلی

نیویارک اکیڈمی ایوارڈ یافتہ جارج کلونی نے محبوبہ سٹیسی کیبلر سے علیحدگی اختیار کرلی۔ جارج کلونی اور سٹیسی کیبلر کے درمیان دو سال قبل محبت ہوئی تھی۔ اس تعلق کے دوران جوڑے نے اکیڈمی ایوارڈ فلم فیسٹیول اور دیگر کئی اہم پروگراموں میں ایک ساتھ…
مزید پڑھ ...

ممتازکلاسیکل گائیک استاد سلامت علی خان کے انتقال کو بارہ برس بیت گئے

شام چوراسی گھرانے نے کلاسیکی موسیقی میں یوں تو کئی عظیم گائک پیدا کئے ہیں لیکن جومقام استاد سلامت علی خان کو حاصل ہے وہ کسی اور گلوکار کو نصیب نہیں ہو سکا۔ قیام پاکستان کے وقت استاد سلامت علی خان بھارتی حکومت کی پرکشش مراعات کے باوجود لاہور…
مزید پڑھ ...

بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے ایک مرتبہ پھر فلموں میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کینسر کے علاج کے بعد امریکہ سے بھارت واپس پہنچ گئیں ہیں اور انہوں نے پھر سے فلموں میں اداکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ منیشا کوئرالہ دسمبر میں امریکہ گئی تھیں جہاں ان کا کینسر کا علاج کیا گیا۔ وہ 26 جون کو…
مزید پڑھ ...

ممتاز شاعر احمد ندیم قاسمی کی ساتویں برسی خاموشی سے گزر گئی

کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ ممتاز شاعر احمد ندیم قاسمی کی ساتویں برسی خاموشی سے گزر گئی۔ تفصیلات کے مطابق کئی برس تک اپنی تحریروں سے عوام کے ذہنوں پر راج کرنے والے نامور شاعر، کالم نگار، افسانہ نگار اور صحافی احمد ندیم قاسمی کی ساتویں برسی…
مزید پڑھ ...

تنقید کی پروا نہیں کام پر توجہ دینے کی عادی ہوں، سوناکشی سنہا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ انہیں خود پر ہونے والی تنقید کی پروا نہیں بلکہ اپنے کام کی جانب توجہ رکھنے کی عادی ہیں۔ سوناکشی سنہا کے مطابق وہ کسی بھی فلم کا انتخاب اپنے کردار اور فلم کی ٹیم دیکھ کر کرتی ہیں کیونکہ…
مزید پڑھ ...

رانی مکھرجی فلم ”مردانی“ کیلئے 13 کلو وزن گھٹائیں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی اپنی آنے والی فلم ”مردانی“ کے لئے اپنا 12 سے 13 کلو وزن کم کریں گی۔ فلم ”مردانی“ میں رانی مکھرجی پولیس افسر کا کردار نبھائیں گی اور اس کردار کے لئے انہیں بالکل فٹ نظر آنا ہو گا جس کے لئے وہ دن رات محنت…
مزید پڑھ ...

فیشن انڈسٹری میں نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا، مہرین سید

لاہور: معروف ماڈل واداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں خصوصاً فیشن انڈسٹری کی طرف آنیوالے نوجوانوں کا بہت سا ٹیلنٹ موجود ہے لیکن درست پلیٹ فارم نہ ملنے کی وجہ سے انھیں خاصی دشواری کا سامنا رہتا ہے۔ میں نے…
مزید پڑھ ...

جانی لیور کو فلم ’’درد کا رشتہ‘‘ سے پہچان ملی

کراچی: جانی لیور کا نام آتے ہی فلم بینوں کے چہروں پر مسکراہٹ آجاتی ہے انھوں نے اس شعبہ میںمہارت حاصل کرنے کے لیے باقاعدہ تربیت حاصل کی۔ اداکاری کے شعبہ میں آنے سے پہلے وہ سڑکوں پر فنکاروں کی نقل اتار کر پین فروخت کیا کرتے تھے،وہ اپنی تعلیم…
مزید پڑھ ...

اعجاز درانی ’’رانجھا‘‘ کا کردار نبھاکر ہردور کے لیے مقبول ہوگئے

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی لازوال فلموں کاذکرکیا جائے تو’’ ہیررانجھا ‘‘ کے بناء بات مکمل نہیں ہوتی۔ اس فلم میں رانجھے کا مرکزی کردارفلم انڈسٹری پربرسوں راج کرنے والے لیجنڈ اداکار اعجاز درانی نے ادا کیا۔ ان کا یہ کردار ہمیشہ کے لیے امر…
مزید پڑھ ...

فلم ’’عاشقی 2‘‘ کو سوچ سے زیادہ پذیرائی ملی، مہیش بھٹ

کراچی: بھارتی فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے کہاہے کہ عاشقی 2کوسوچ سے زیادہ پذیرائی ملی کم بجٹ کی اس معیاری فلم کو پاکستان اورہندوستان کے عوام نے خوب سراہا فلم کے گانے بتادیتے ہیں کہ اس کا مستقبل کیا ہوگا۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے ٹیلی فون…
مزید پڑھ ...

ہمارے ڈرامے میں مزاح کا پہلو کم ہونے لگا، دردانہ بٹ

کراچی: سینئر اداکارہ دردانہ بٹ نے کہاہے کہ ہمارے ڈرامہ میں مزاح کا پہلو کم ہوتا جارہا ہے ایک ہی کہانی کومختلف اندازمیں دیرتک نہیں پیش کیا جاسکتا۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے رائل سے گفتگو کے دوران کیا،انکاکہنا تھا کہ ماضی میں ہمارے ہاں ڈرامہ…
مزید پڑھ ...

فلم انڈسٹری کے خراب حالات میں بھی کچھ لوگوں نے ہمت نہیں ہاری، ندیم مانڈوی والا

کراچی: مانڈوی والا انٹرٹینمٹ کے چئیرمین ندیم مانڈوی والا نے کہا کہ جب ہم نے ایٹریم سنیما کا آغاز کیا تھا اس بات کا یقین تھا کہ وہ وقت بھی آئے گا جب ان سنیماؤں میں پاکستانی فلمیں لوگ دیکھنے آئیں گے اور وہ کامیاب ہوں گی۔ میں اس بات پر یقین…
مزید پڑھ ...