Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم نے ’’کامیاب جوان پروگرام‘‘ کی منظوری دے دی

 وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے سلسلے میں موجودہ حکومت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلیے ایک جامع اورمربوط پروگرام ’’وزیرِاعظم کامیاب جوان پروگرام‘‘ کی اصولی منظوری دیدی۔وزیراعظم آفس میں خصوصی اجلاس کے دوران وزیراعظم کے…

ڈالر روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پر

آج ایک بارپھرانٹربینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں اور اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پرجا پہنچا ہے۔ جمعے کے روزانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالرکی قدرمزید بڑھ کر149 روپے 30 پیسے کی نئی بلندترین سطح…

چین نے لاہور میں ویزا آفس کھولنے کا اعلان کر دیا

چینی سفیر یاؤ جنگ نے نے ویزے کے حصول کیلئے لاہور میں برانچ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ چینی ویزے کے لئے برانچ لاہور میں اگلے ماہ آپریشنل ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے…

حکومت نے حالات بہتر بنانے کے لئے مشکل فیصلے کئے,مشیر خزانہ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے کیونکہ غیر ملکی ذخائر 10 بلین ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں۔ کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ پاکستان…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک

 قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ سیکورٹی فورسز کے 4 جوان زخمی ہوگئے۔مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر چھاپا مارا جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، سی ٹی ڈی کی جوابی…

میڈیا سے وابستہ افراد کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں  معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی وزیراعظم برائے میڈیا امور یوسف بیگ مرزا، صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری ، سینٹر فیصل…

نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک چلانے کی اجازت دیدی

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی اجازت دے دی۔لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں آج مسلم لیگ ن کے قائد محمدنواز شریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز سمیت دیگر…

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 مئی تک توسیع

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف پیراگون اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے خواجہ بردارن کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 مئی تک توسیع کر دی۔دورانِ سماعت ملزم خواجہ سلمان رفیق کو عدالت میں پیش…

کرپشن کے ناسور نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کیا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کیا 70 برس کے دوران کرپٹ عناصر نے لوٹ مار کر کے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا .لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ…

غیر قانونی ٹھیکے؛ آصف زرداری نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

 پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سندھ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر ٹھیکے دینے کے معاملے میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔آصف زرداری کو سندھ حکومت کی جانب سے غیر قانونی ٹھیکے دینے کے کیس میں طلب کیا گیا تھا۔ نیب کا موقف ہے کہ…