Latest National, International, Sports & Business News

داتا دربار خود کش حملے کا سہولت کار گرفتار، حملہ آور کی بھی شناخت

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے داتا دربار خود کش حملے کا ایک سہولت کار گرفتار کرلیا ہے جب کہ خود کش حملہ آور کی شناخت بھی ہو گئی۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے داتا دربار خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کی ہے۔ جس کے نتیجے میں دہشتگردی کے…

ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

گزشتہ کئی روزسے امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور ہر روز پاکستانی کرنسی کی بے قدری میں اضافہ ہورہا ہے۔آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لیے کئے گئے معاہدے کے بعد پاکستانی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا ،…

اسلام آباد: 10 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل

اسلام آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی، جس کی لاش جنگل میں پھینک دی گئی، بچی کی لاش اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کوزیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے، بچی کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر کے خلاف لواحقین…

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر گھوٹکی میں انتقال کر گئے، خاندانی ذرائع کے مطابق آج علی الصبح سردار علی محمد مہر کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی۔خاندانی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سردار علی محمد مہر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔مرحوم…

سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے لڑکی کی خودکشی، مرکزی ملزم گرفتار

بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی کی خودکشی کرنے کے بعد نامزد ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس واقعے کا مقدمہ انیلا نامی لڑکی کے والد کی مدعیت میں ٹنڈو غلام علی تھانے میں درج کیا گیا۔لڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ 18 مئی کی…

افطار میں لوٹ مار کے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا: فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کل افطار میں لوٹ مار کے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا۔ قصیدہ گو اور دربان موروثی سیاسی آمریت کے ہاتھ پر بیعت کی گردانیں پڑھنا شروع کر دیں گے، غلامی میں نہیں جانے دیں گے، عمران خان قوم کو غلام ابن غلام بنانے…

نواز شریف نے سزا معطلی کی درخواست پھر دائر کر دی

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کی معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا۔نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں طبی بنیادوں پر سزا معطل کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے جس کے…

اپوزیشن نے عید کے بعد حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے افطار ڈنر میں شرکت کرنے والی تمام جماعتوں نے عیدالفطر کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کیخلاف احتجاج شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم…

لاہور: ون ویلنگ سے روکنے پر منچلوں نے ڈولفن اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: ساندہ کے علاقے بند روڈ پر ون ویلنگ سے روکنے پر منچلوں نے ڈولفن اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے 14 ون ویلرز کو گرفتار کرلیا۔گزشتہ روز ساندہ کے علاقہ بند روڈ پر منچلے نوجوان ٹولیوں کی صورت میں ون…

لاہور میں اسپتال سے اغوا نومولود 40 گھنٹے میں بازیاب، میاں بیوی گرفتار لاہور میں اسپتال سے اغوا…

سی آئی اے کوتوالی پولیس نے لیڈی ولنگٹن اسپتال سے اغوا ہونے والے نومولود کو 40 گھنٹے میں بازیاب کروا کے اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔ٹبی سٹی کے علاقہ لیڈی ولنگٹن اسپتال سے دو روز قبل عرفان نامی شخص کا نومولود بچہ اغوا ہوگیا تھا۔ سی سی ٹی وی…