Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان نے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا، جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔اعلامیے کے مطابق 1.75 ارب یوآن مالیت کے پانڈا بانڈ کے مقابلے میں 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جس کے باعث بانڈ کو ضرورت سے تقریباً پانچ گنا زیادہ ڈیمانڈ حاصل ہوئی۔حکام کے مطابق پانڈا بانڈ پر 2.5 فیصد شرح سود ادا کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.