نواز شریف سے ملنے پرویز رشید، رانا مشہود جیل پہنچ گئے
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، ان کے قریبی رشتے دار اور مسلم لیگ نون کے کئی رہنما آج لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ان سے ملاقات کریں گے۔نوازشریف سے ملاقات کیلئےمسلم لیگ نون کے رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل پہنچنا…