Latest National, International, Sports & Business News

افطاری کی آڑمیں مک مکاو کیلئے چور دروازہ ڈھونڈا جارہا ہے،فردوس عاشق

 وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج مریم نواز بلاول بھٹو کی افطاری میں جارہی ہیں، دو لیڈران ایک دوسرے کے ساتھ تجدید عہد کرنے جارہے ہیں، افطاری کی آڑمیں سیاسی مفادات کا تحفظ اورمک مکاو کیلیے چور دروازہ ڈھونڈا جارہا…

پولیٹیکل انجینئرنگ کا الزام ثابت ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا: چیئرمین نیب

چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں لیکن نیب اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ کہا جا رہا ہے معیشت کی زبوں حالی میں نیب کا ہاتھ ہے۔ کیا ڈالر نیب کی وجہ سے بڑھا؟ ڈالر مہنگا…

اپوزیشن جماعتوں نے سیاسی حکمت عملی کیلئے بیٹھک سجا لی

ملکی معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کے لیے اپوزیشن جماعتیں وفاقی دارالحکومت میں جمع ہو گئی ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی ہے۔زرداری ہاؤس اسلام آباد…

کرپٹ ٹولہ اکھٹا ہو رہا ہے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو بلاول اور مریم نواز کے افطار ڈنر میں ملنے پر حیرت نہیں ہونی چاہیے، کرپٹ ٹولہ اب اکھٹا ہو رہا ہے تاہم عوام کبھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے۔خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا…

حکومت مخالف تحریک کی تیاریاں، مریم اور بلاول آج ملاقات کریں‌ گے

حکومت کے خلاف احتجاج پر مشاورت کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے تمام اپوزیشن رہنماؤں کو آج افطار ڈنر کی دعوت دے دی افطار میں جس میں مریم نواز بھی شرکت کریں گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آج تمام اپوزیشن افطار ڈنر میں جمع ہوگی جس میں جے یو آئی (ف) کے…

: فائرنگ کرکے والد کو 3 بیٹوں سمیت قتل کردیا گیا

پرانی دشمنی کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر پر حملہ کر دیا، فائرنگ سے والد، تین بیٹوں سمیت جاں بحق، ایک بیٹا زخمی ہو گیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔واقعہ تھانہ نصیرآباد…

کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں,آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،ملک کو اب بھی چیلنجز کا سامنا ہے مگر یہ چیلنجز اتنے نہیں جتنے ماضی قریب میں تھے ،حتمی کامیابی کی جانب سفر جاری رکھنے کیلئے ہمیں صبر کرنا ، پرعزم اور…

وزیر خارجہ سرکاری دورے پر کویت روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ ہوگئے، اپنے دورہ کویت میں وزیر خارجہ کویت کے ساتھ ویزہ سمیت دیگر دو طرفہ امور پر گفتگو کریں گے۔شاہ محمود قریشی نے کویت روانگی سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں…

کمرۂ عدالت سے ڈائریکٹر ایل ڈی اے گرفتار

لاہور ہائی کورٹ میں ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈائریکٹر ایل ڈے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر کمرۂ عدالت سے ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد نعمان کو گرفتار کر لیا گیا۔انسپکٹر نے ڈائریکٹر ایل ڈی اے محمد نعمان کو ہتھکڑیاں لگا دیں…

ہائیکورٹ نے حکمرانوں اور افسران کو سرکاری خزانے کے ذاتی استعمال سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکمرانوں اور افسران کو سرکاری خزانے کے ذاتی استعمال سے روک دیا جب کہ عدالت نے درخواست پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین خان نے لائرز فائونڈیشن کی…