Latest National, International, Sports & Business News

نریندر مودی ایک بار پھر بھارت کے وزیر اعظم

بھارت میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، غیرحتمی نتائج کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈٰموکریٹس الائنس کو برتری حاصل ہے۔ کانگریس کا اتحاد یونائیٹڈ پروگریسیو الائنس دوسرے نمبر پر ہے۔ نریندر مودی کو اپنے حلقے میں…

وزیراعظم کا 10سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس، ترجمان پاک فوج کی مذمت

وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا جب کہ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بچی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے 10 سالہ بچی فرشتہ سے زیادتی کے بعد قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ‏آئی جی اسلام…

فرشتہ قتل معاملہ؛ نفرت انگیز تقریر پر پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کیخلاف مقدمہ درج

فرشتہ قتل معاملے میں نفرت پھیلانے پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما گلالئی اسماعیل کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد کے شہزاد ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں محمد ذیشان نامی شہری کی درخواست پر گلالئی…

پاکستان کا شاہین ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شاہین ٹو میزائل 15 سو کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا بھی حامل ہے۔میزائل تجربے سے…

سندھ میں نیب نے ایک اور بڑی مچھلی پکڑلی

قومی احتساب بیورو نے کراچی سے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی سمیت نجی کمپنی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو حراست میں لے لیا، تینوں پر سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈس پیچ کمپنی سے متعلق تحقیقات میں بے قاعدگیوں کے الزامات…

صنعتی صارفین کو ایمنسٹی سکیم میں سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن کرانا ہوگی،شبر زیدی

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایمنسٹی سکیم میں سیلز ٹیکس نادہندگان کو بھی موقع دیا گیا، کاروبار کیلئے موقع پیدا کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں ٹیکس فائلرز کی تعداد کم ہے، قانون میں کوئی خامی ہے تو بیٹھ کر…

فیصل آباد میں چینی افسر نے مقامی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دیدیا

فیصل آباد کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مزدور شہروز کو کام سمجھ نہ آنے پرجلتی بھٹی میں دھکا دیا، شہروزکوتشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے چینی افسر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔سی پی او اظہر…

سشما سوراج نے شنگھائی اجلاس میں شاہ محمود کے برابر سے جگہ بدل لی

 بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے شنگھائی اجلاس میں پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے برابر سے جگہ تبدیل کرلی۔بھارتی وزیرخارجہ پاکستان دشمنی میں سفارتی آداب بھول گئیں۔ سشما سوراج نے بوکھلاہٹ و بدتہذیبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ہم منصب…

مولانا فضل الرحمان اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں: فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں، عمران خان کی عداوت چھوڑ کر امن و اخوت کو فروغ دیں۔معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا قوم…

عید کے بعد ہماری میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس ہوگی،فضل الرحمٰن

امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد ہماری میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس ہوگی، مشترکہ موقف کے تحت آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔ویڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام سیاسی…