Latest National, International, Sports & Business News

بجٹ میں پاک فوج سمیت سرکاری سطح پر کفایت شعاری مہم شروع کی جائےگی : حفیظ شیخ

وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے اقتصادی روڈ میپ کا اعلان کر دیا جس میں 6 ارب روپے کا رمضان پیکج، نوجوانوں کیلئے سو ارب روپے قرض کا منصوبہ، نئی نوکریوں کی پالیسی، ہاؤسنگ اسکیم کے ذریعے 28 شعبوں کی ترقی کا منصوبہ، فاٹا کو 10 گھنٹے بجلی…

مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین نیب سے استعفیٰ کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب اپنے عہدے سے مستعفی ہوں اور ہم ان کے خلاف ہائی کورٹ میں بھی جارہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام معیشت کا جنازہ نکال دے…

اپوزیشن اتحاد جس عجلت میں بنا، اتنی تیزی سے منطقی انجام کو پہنچے گا،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ صرف ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہے، لوٹ مار کا دور قصہ پارینہ بن چکا ہے، اب قومی وسائل ایمانداری کے ساتھ عوام پر خرچ ہو رہے ہیں۔سردار عثمان بزدار سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی۔ اس…

پاک ایران مذاکرات؛ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، شاہ محمود قریشی

ایران اورپاکستان کے مابین وزارتِ خارجہ میں وفود کی سطح پرمذاکرات ہوئے، جن میں دو طرفہ تعلقات،علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے دوران ہونے والے فیصلوں پرعملدرآمد پر…

وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں دونوں‌ ہمسایہ ممالک کے مابین تعاون بڑھانے اور خطے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی. قبل ازیں‌ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی…

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، وہ 7 جون کو عہدہ چھوڑ دیں گی۔ تھریسامے پر بریگزٹ پلان میں ناکامی کے بعد استعفیٰ کیلئے دباؤ تھا۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بریگزٹ معاملے پر ناکامی کے بعد بالآخر استعفی دینے کا…

کوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں دھماکے سے پیش امام شہید، متعدد نمازی زخمی

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں مسجد رحمانیہ کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام شہید جب کہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو اورامدادی ٹیمیں…

6 ارب ڈالر پروگرام سے پاکستان اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ترجمان جیری رائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی اصلاحات چاہتے ہیں، آئی ایم ایف پروگرام کے بعد پاکستان پر قرضوں کا دباؤ کم ہو جائے گا۔آن لائن میڈیا بریفنگ کے دوران جیری رائس کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کو معاشی…

عمران خٹک قائمہ کمیٹی توانائی کے چیئرمین منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عمران خٹک کو متفقہ طور پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا، اراکین کمیٹی نے نو منتخب چیئرمین کا جلد کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دے دی ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی…

کرکٹ ورلڈ کپ، گیم چینجر آل راؤنڈرز کی فہرست جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیل بدلنے والے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی لسٹ کے بعد گیم چینجر آل راؤنڈرز کی فہرست بھی سامنے آگئی ہے، تاہم پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ 5 میں شامل نہیں۔آئی سی سی کے گیم بدلنے والے فاسٹ بولرز کی فہرست میں حسن علی…