Latest National, International, Sports & Business News

بلاول کی پیشی: پولیس اور جیالے آمنے سامنے، متعدد کارکن زیر حراست

نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز میں بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر پولیس نے جیالوں کو دھو ڈالا، مزاحمت کرنیوالے کئی کارکنوں کو دھر لیا گیا۔ جیالے اپنے رہنما بلاول بھٹو سے یکجہتی کیلئے پہنچے تو انہیں ایوب چوک پر روک دیا گیا جہاں پر پولیس اور پی پی…

سماجی شعبوں کیلئے پہلے سے زیادہ فنڈز رکھیں گے،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ سردارعثمان بزدار کہتے ہیں کہ سماجی شعبوں کی ترقی کے لیے پہلے سے زیادہ فنڈز رکھے جائیں گے، قومی وسائل تعلیم، صحت اور عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کریں گے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس…

احتساب کی راہ میں نہ خود رکاوٹ بنیں گے نہ کسی کو بننے دیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ چند ماہ میں اقتصادی اور معاشی چیلنجز پرقابو پا لیں گے، احتساب کی راہ میں نہ خود رکاوٹ بنیں گے نہ کسی کو بننے دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر نائب صدر بابر…

محسن داوڑ اور علی وزیر کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا: صمصام بخاری

صمصام بخاری نے کہا ہے کہ جو ملک دشمنی کرے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی، محسن داوڑ اور علی وزیر کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا۔وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے بلاول اور مریم نواز کے بیان کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا بلاول سے جواب ایڈز کا…

معاہدوں میں قومی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں,فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں آج معاہدوں میں قومی مفاد اور عوامی فلاح کو ترجیح دی جارہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان…

وادی شوال میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہید

پاک فوج نے شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا جب کہ حملے کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے وادی شوال کی مکی گڑھ چیک پوسٹ پر حملہ…

بہادر قبائل کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کے ثمرات ضائع کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ معصوم پی ٹی ایم کارکنان کا خیال…

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط

چین کے نائب صدر وانگ کشان کے دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔چین کے نائب صدر وانگ کشان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں…

وزیراعلی پنجاب کی یوم شہادت حضرت علی ؓ پر فول پروف سکیورٹی کی ہدایت

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے یوم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی یوم شہادت کے موقع پر پولیس سمیت صوبے کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کوسکیورٹی کے فول پروف اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ سکیورٹی پلان پر ہر صورت عملدرآمد یقینی…

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول اسپتالوں کا دورہ، ایک بستر پر 4 بچوں کو دیکھ کر برہم

وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول اور سیکیورٹی اسلام آباد سے نکلے سرگودھا، خوشاب اور تلہ گنگ پہنچ گئے۔وزیراعظم اسپتالوں میں ایک بستر پر چار چار بچوں کو دیکھ کر برہم ہوگئے، مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں پر بریفنگ لی، تیمارداروں سے ان کے…