دہری شہریت کیس؛ سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا
اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے دہری شہریت پر پیپلز پارٹی کے سندھ اسمبلی کے امیدوار مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے دہری…