گجرات: اسکول وین حادثہ،15 بچے جاں بحق،7 زخمی
گجرات: گجرات میں اسکول وین میں سلینڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی،جس کے نتیجے میں اسکول ٹیچر سمیت پندرہ بچے جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔نگران وزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔پولیس حکام کے مطابق…