یوگینڈا میں چیتے کی نسل کشی کے خطرات بڑھ گئے

کمپالا: یوگینڈا میں جانوروں کے تحفظ کے ادارے کو چیتے کی نسل کشی کے خطرات کا سامنا ہے، یوگینڈا میں چیتے کا غیر قانونی شکار جاری ہے اور گزشتہ ایک ماہ کے دوران دو چیتے مردہ پائے گئے۔ حکام کے مطابق یوگینڈا کے جنگلات میں ستائیس سو سے زائد چیتے موجود ہیں، جن کے بچاوٴ کیلئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.