نائیجیر: 2 خودکش حملوں میں 21 فوجی ہلاک

نیامے: نائیجیر میں فوجی کیمپ اور فرانس کے زیر انتظام یورینیم کی کان پر دو خودکش حملوں میں اکیس فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حالیہ دنوں میں مغربی افریقہ میں شدت پسندوں کے حملوں میں تیزی آگئی ہے۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق مالی سے بتایا جاتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.