ہیری پوٹر کی نئی کتاب نے ریکارڈ قائم کردیا

نیویارک: ہیری پوٹر کی نئی کتاب دو لاکھ ستائیس ہزار ڈالر میں نیلام، اس کتاب نے نیا ریکارد قائم کر دیا۔ ہیری پوٹر کی نئی کتاب نے دو لاکھ ستائس ہزار ڈالر کی نیلامی کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہیری پوٹر اور دی فلاسفر اسٹون کے مصنف جے کے رولنگ ہیں، نیلام ہونے والی کتاب میں ان کے اصلی نوٹ اور تصاویر بھی موجود ہیں۔ کتاب کی تفسیر اصل عکاسی اور بائس رولنگ پر مشتمل ہے۔ ہیری پوٹر کا کہنا ہے کہ انفرادی خریداروں کو اس کتاب کو خریدنے پر مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

تبصرے بند ہیں.