Latest National, International, Sports & Business News

ماہی گل ’’زنجیر‘‘ کے ریمیک میں ’’مونا ڈارلنگ‘‘ بنیں گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ماہی گل فلم’’زنجیر‘‘کے ریمیک میں مونا ڈالنگ کاکردار نبھائیں گی ۔ رواں سال 14جون کو ریلیز ہونے والی اس فلم کی ڈبنگ کا مرحلہ گزشتہ دنوں ہی سنجے دت نے مکمل کروایا ہے ۔اس فلم میں اداکارہ ماہی گل نئے انداز کے رقص بھی پیش…

سلیکشن میٹنگ:آفریدی کے حوالے سے گرما گرم بحث

کراچی: سلیکشن کمیٹی میٹنگ میں شاہدآفریدی کے حوالے سے گرماگرم بحث ہوئی، کپتان اور کوچ نے آل رائونڈر کے حوالے سے بات منواکر ہی دم لیا۔ واٹمور نے ان کی ایک سالہ پرفارمنس سامنے رکھ کر عدم انتخاب پر قائل کیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق کپتان وکوچ کی…

45 زائد العمرکھلاڑی قومی انڈر16ہاکی ایونٹ سے باہر

لاہور: قومی انڈر 16ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے میں اوور ایج کھلاڑی اسکروٹنی کمیٹی کی نظروں سے نہ بچ سکے،مجموعی طور پر45 پلیئرزکو زائد العمر قرار دے کر باہر کردیا گیا۔ کمیٹی کے سربراہ طاہر زمان کے مطابق دیگر صوبوں سے آنے والے چند کھلاڑیوں…

آئی پی ایل:چنئی سپر کنگز نے پونے کا بھی چین لوٹ لیا

پونے: آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز نے پونے کا بھی چین لوٹ لیا، سریش رائنا اور مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی ٹیم کو 37 رنز سے فتح دلادی، موہت شرما نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پونے واریئرز کی ٹیم 165 رنز ہدف کے جواب میں 9 وکٹ پر…

پی سی بی کے جمہوری نظام کوسازگاربنانے کا آغاز

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے جمہوری نظام کو سازگار بنانے کا آغاز ہوگیا۔ پی سی بی میں پہلے ہی مختلف ذمہ داریوں کے حامل2عہدیداروں سمیت 5ارکان گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے، ان میں چیف سلیکٹر اقبال قاسم اور منیجر قومی ٹیم نوید اکرم چیمہ بھی شامل…

ٹیکس نا دہندگان پر جرمانہ لگا دیا جائے، ایف پی سی سی آئی نے بجٹ تجاویز تیار کرلیں

کراچی: ایف پی سی سی آئی نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز تیار کرلیں جس میں ٹیکس نیٹ کو توسیع دینے کے لیے ٹیکس نادہندگان پر جرمانے اور بینک سے کیش نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے سمیت متعدد ٹیکس اصلاحات کی سفارش کی گئی ہے۔ پی پی آئی کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ انڈیکس 19000 کی تاریخی حد عبور کرکے برقرار نہ رکھ سکا

کراچی: دہشت گردی کے واقعات کے باوجود انتخابات مقررہ وقت پر ہونے کی خبروں، غیرملکیوں اور انسٹیٹیوشنز کی تازہ سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو توقعات کے برعکس تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس 18982.42 پوائنٹس کی…

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 71 پیسے کی کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے 71 پیسے کمی کے بعد 97 روپے 59 پیسے فی لیٹر جبکہ…

آٹے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، گندم کی نجی خریداری اور برآمد پر ڈیڑھ ماہ کی پابندی کا مطالبہ

کراچی: فلورملز مالکان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ذخیرہ اندوزی اور برآمدی سرگرمیاں برقرار رہیں تو آئندہ چند ہفتوں میں ڈھائی نمبر آٹے کی فی کلوگرام قیمت41 روپے تک پہنچ جائے گی۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین انصرجاوید نے منگل کوایسوسی…

سیکیورٹی ادارے ناکامی تسلیم کریں،الیکشن کمیشن کو ذمے دار نہ ٹھرائیں، فخر الدین ابراہیم

اسلام آباد / پشاور: چیف الیکشن کمشنرآف پاکستان جسٹس (ر) فخرالدین نے ملک میںامن وامان کی صورت حال پراظہارتشویش کیاہے اورکہاہے کہ تمام سیکیورٹی اورقانون نافذ کرنیوالے ادارے مل کرسیکیورٹی پلان بنائیں اورامن و امان قائم رکھنے کے ذمے دارادارے…