ایم کیوایم نے سندھ اسمبلی کے اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات جمع کرادیئے
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے خواجہ اظہار الحسن اور ہیر سوہو نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے رہنما فیصل سبزواری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کے اسپیکر…