وفاق کی جانب سے رقم نہ ملنے پر قرض لے کرمعاملات چلا رہے ہیں، مشیر خزانہ سندھ
کراچی: مشیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے رقم بروقت نہ ملنے کی وجہ سے صوبہ گزشتہ 3ماہ سے اسٹیٹ بینک سے قرض لے کر معاملات چلا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں صوبائی پوسٹ بجٹ کانفرنس کے دوران مشیر خزانہ نے کہا کہ جب…