قائد اعظم ریذیڈنسی قومی ورثہ ہے اس پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، چوہدری نثار
زیارت: وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم ریذیڈنسی قومی ورثہ ہے اس پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب بم دھماکوں سے تباہ کی جانے والی…