’’دبنگ‘‘ اداکارہ سونا کشی سنہا 26 سال کی ہوگئیں
نئی دہلی: فلم دبنگ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل سوناکشی سنہا نے 26ویں سالگرہ منائی ۔ 2جون1987کو بالی ووڈ اداکار اور سیاستدان شتروگن سنہا کے گھر پیدا ہونے والی سوناکشی نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا…