ایم کیوایم کی لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست
کراچی: ایم کیوایم نے اپنے9 لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستارنے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حال ہی میں ایم کیوایم کے فہیم…