Latest National, International, Sports & Business News

غیررجسٹرڈ پٹرول پمپوں پر عائد 2 فیصد اضافی سیلزٹیکس معطل

اسلام آ باد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے نان رجسٹرڈ پٹرول اسٹیشنز پرعائد 2 فیصد اضافی سیلزٹیکس دوہفتے کے لئے معطل کردیا۔ حکومت نے نان رجسٹرڈ پٹرولیم ڈیلرزاور پٹرول اسٹیشنزمالکان کو رجسٹریشن کے لیے دو ہفتے کی مہلت دے کر ان پرعائد 2 فیصد اضافی ٹیکس دوہفتے کے لیے معطل کردیا ہے لہذا اب نان رجسٹرڈ پٹرولیم ڈیلرزاور پٹرول اسٹیشنزمالکان بھی 19 کی بجائے 17 فیصد جی ایس ٹی ادا کریں گے.

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.