800 سی سی ہائبرڈ کار اگلے سال متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: آئندہ سال پاکستان میں 800 سی سی کی پہلی ہائبرڈ کار متعارف کروائی جائے گی۔ پاک چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے والے بڑے ایس ای زیڈ گروپ کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے کہا کہ ہم…