Latest National, International, Sports & Business News

حکومت سیلاب زدگان کی ہنگامی بنیاد پر مدد کرے،فضل الرحمن

اسلام آباد: جے یوآئی(ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے صوبہ خیبرپختونخواکے بعض علاقوں میںسیلاب سے تباہ کاریوںپرافسوس کااظہارکر تے ہوئے حکومت اپیل کی ہے کہ سیلاب زدگان کی ہنگامی بنیاد پرامدادکی جائے۔ ایک بیان میںانھوںنے کہا کہ دریائے کابل اور…

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں30 فیصد بڑھائی جائیں، پرویزالٰہی

راولپنڈی: مسلم لیگ(ق) پنجاب کے صدروقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرچوہدری پرویزالٰہی نے نئے مالی سال کے بجٹ کومایوس کن اورلفظوں کاہیر پھیرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے دور میں محرومیوں کے شکارغریب عوام کوریلیف کی امیدتھی لیکن حکمرانوں…

کراچی،قائداعظم سے وابستہ یادگارمقامات کی سیکیورٹی میں اضافہ

کراچی: کوئٹہ میں بانی پاکستان کی رہائش گاہ پر کیے جانے والے دہشت گرد حملے کے بعد کراچی میں مزارقائد، قائداعظم ریذیڈنسی فلیگ اسٹاف ہائوس میوزیم، وزیرمینشن اورقائداعظم اکیڈمی پر اور ان کے اطراف حفاظتی انتظامات میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے…

کراچی میں اسلحہ اور خوکش جیکٹس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3 ملزمان گرفتار

کشمور: ایکسائزپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بنوں سے کراچی اسمگل کی جانے والی کئی خودکش جیکٹس اور اسلحہ ضبط کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کشمور کے قریب سندھ پنجاب سرحد پر واقع ڈیرہ موڑ پر ایکسائزپولیس نے چیکنگ کے دوران مسافر کوچ سے تین…

مستونگ: ذوالفقار مگسی کے عزیز مہر اللہ مگسی ڈرائیور اور گن مین سمیت اغوا

مستونگ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں دشت سے سابق گورنر نواب ذوالفقار مگسی کے رشتہ دار مہر اللہ مگسی کو ڈرائیور اور گن مین سمیت اغوا کرلیا گیا۔ نواب ذوالفقار مگسی کے عزیز مہراللہ مگسی کی بیٹی گذشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والےدھماکے میں جاں بحق…

پاکستان میں کرکٹ کی تباہی کے اصل ذمہ دارعمران خان ہیں، عامر سہیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عامر سہیل نےالزام عائد کیا ہے کہ قومی کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ہاتھوں چیمپئنز ٹرافی کے آخری میچ میں شکست کے…

مصر کا شام سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان

قاہرہ: مصر نے شام سے تمام سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مقامی علما کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمد مرسی نے مصر سے تمام تعلقات ختم کرنے اور شام میں مصری سفارتخانہ بند کرکے سفیر واپس بلانے کا اعلان…

امریکی ایوان نمائندگان میں 638 ارب ڈالر کا جنگی بجٹ منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے 638ارب ڈالر کا جنگی بجٹ منظورکرلیا جبکہ گوانتانا موبے کی بدنام زمانہ جیل بند نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیاگیا۔ بجٹ کے بل کی حمایت میں315 اور مخالفت میں 108 ووٹ ڈالے گئے۔ یہ رقم افغانستان میں جنگ، ہتھیاروں کی…

افغان فورسز پورے ملک کی سیکیورٹی جلد سنبھال لیں گی، حکام

کابل: افغان فورسز پورے ملک میں سیکیورٹی امور جلد سنبھال لیں گی۔ اس طرح افغانستان میں 2001 میں شروع ہونے والی جنگ 12 سال پورے ہونے کے بعد اپنے اختتام کی جانب بڑھنا شروع ہوجائے گی۔ ہفتے کو نیٹو اور افغان حکام نے بتایا کہ نیٹو فورسز شدت پسندی…

برطانوی شہر برمنگھم میں جنونی شخص کا مسجد کے اندر نمازیوں پرحملہ

لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک شخص نے مسجد کے اندر 4 نمازیوں کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برمنگھم کی مسجد میں لوگ نماز کی تیاری کررہے تھے کہ اچانک ایک شخص نے چاقو سے نمازیوں پر حملہ کردیا جس سے 4…