Latest National, International, Sports & Business News

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں30 فیصد بڑھائی جائیں، پرویزالٰہی

راولپنڈی: مسلم لیگ(ق) پنجاب کے صدروقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرچوہدری پرویزالٰہی نے نئے مالی سال کے بجٹ کومایوس کن اورلفظوں کاہیر پھیرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے دور میں محرومیوں کے شکارغریب عوام کوریلیف کی امیدتھی لیکن حکمرانوں نے غریب آدمی کی گردن پرمہنگائی کاشکنجہ کس دیااتوارکوبوڑھی خواتین ومردپنشروںکے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن)کودیہی علاقوں سے ووٹ نہیں ملے توغریب کسانوں پرزرعی ٹیکس لگادیا،فاٹا اور خیبر پختونخوا سے ووٹ نہیں ملے تودہشت گردی کے

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.