Latest National, International, Sports & Business News

القاعدہ نے اہم رہنما عبدالحامد ابوزید کی مالی میں ہلاکت کی تصدیق کر دی

باکو: القاعدہ نے افریقی ملک مالی میں لڑائی کے دوران اپنے اہم رہنما عبدالحامد ابوزید کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق القاعدہ کی افریقی شاخ نے اپنے ایک بیان میں عبدالحامد ابوزید کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 46…

عراق: کار بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 25 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد: عراق کے مختلف شہروں میں کار بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق کار دھماکے اور فائرنگ کے واقعات زیادہ تر ان علاقوں میں ہوئے جہاں شیعہ آبادی اکثریت میں ہے۔ بغداد کے جنوب میں…

پران نے 350 فلموں میں اپنے کردار کی دھاک بٹھادی

کراچی: فلم انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری سے حیران کر دینے والے فنکاروں کی فہرست مرتب کی جائے تو ان میں پران کا نام بھی آئے گا۔ پران کے نام کے ساتھ فلم انڈسٹری میں ایک ایسے برے انسان کا تصور ابھرتا ہے جو خوف کی علامت سمجھا جاتا ہے اگر کوئی…

موسیقی سے موسموں کے رنگ بدل جاتے ہیں، گلوکارعالمگیر

کراچی: گلوکارعالمگیرنے کہاہے کہ موسیقی سے موسموں کے رنگ بدل جاتے ہیں مجھے اچھا سننے کے ساتھ اچھا گانا بھی پسند ہے۔ پاکستان کی سرزمین پر بہت معیاری اور سریلا گانے والے پیدا ہوئے ہیں ہمارے گلوکاروں نے دنیا بھر میں اپنے کام سے خود کو تسلیم…

47ء میں دلیپ کی فلم ’’جگنو‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی تھی

کراچی: 11 دسمبر 1922 کو پشاور کے محلے خدادامیں لالہ غلام سرورکے ہاں پیداہونے والے یوسف خان کودنیادلیپ کمارکے نام سے جانتی ہے۔ شہنشاہ جذبات کالقب پانیوالے دلیپ کمارنے کیرئیر کا آغاز 1944 میں فلم ’’جوار بھاٹا‘‘ سے کیا، 1947 میں دلیپ کی…

نصرت فتح علی کی آواز نے میوزک انڈسٹری میں ہلچل مچادی

لاہور: استاد نصرت فتح علی خان موسیقی کا وہ معتبر نام ہے جس نے پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد سے کیرئیر کا آغاز کیا اور پھر انھوں نے بین الاقوامی میوزک انڈسٹری میں ایسی ہلچل مچائی کہ ہر طرف پاکستان اور نصرت فتح علی خان کا نام گونجنے لگا۔…

پاکستانی ڈرامہ بہت مضبوط ہے،شتروگھن سنہا

کراچی: بھارتی اداکارشتروگھن سنہا نے کہاہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے عوام دونوں ممالک کے فنکاروں کو مشترکہ کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ پاکستان ڈرامے کے اعتبارسے بہت مضبوط ہے جب کہ ہندوستانی فلم کاکوئی مقابلہ نہیں ہمیں ایک دوسرے سے سیکھنے کے…

انگلش کرکٹ ٹیم پھر بال ٹیمپرنگ الزام کی زد میں آگئی

کارڈف: انگلینڈ کی ٹیم ایک بار پھر بال ٹیمپرنگ الزامات کی زد میں آگئی، سابق کپتان کپتان باب ولس نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا سے میچ میں ایک کھلاڑی نے گیند کو کھرچا تھا۔ امپائر علیم ڈار نے شک ہونے پر گیند تبدیل کی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی…

وارنر کی مے نوشی، کرکٹ آسٹریلیا ماہرسے مشورہ لینے پر مجبور

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے مے نوشی میں دھت ہوکر انگلش کرکٹر جوئے روٹ پر حملہ کرنے والے ڈیوڈ وارنر کے معاملے پر پروفیشنل کی خدمات لینے پر غور شروع کردیا۔ متنازع اوپنر کو اگرچہ اس معاملے پر 11 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کردینے کے علاوہ ایشز…

نیوزی لینڈ سے میچ انگلینڈ کیلیے کوارٹر فائنل بن گیا

کارڈف: چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کا نیوزی لینڈ سے میچ کوارٹر فائنل بن گیا، اتوار کو میزبان ٹیم کو کیویز کیخلاف فتح سے کچھ کم درکار نہیں ہوگا۔ گروپ ’ اے ‘ میں دو راؤنڈ کی تکمیل کے باوجود ابھی چاروں ٹیموں کیلیے یکساں مواقع ہیں، سردست کیویز 3…