شراب نوشی نے بڑے اداکارکو تباہ کردیا،دھرمیندر
ممبئ: بالی وڈ ایکشن کنگ دھرمیندر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی شرابی نوشی کی عادت نے بڑے اداکارکو تباہ کردیا ۔ 77سالہ بالی وڈ اسٹار نے کہا ہے کہ فلم ’’یملا پگلا دیوانہ ٹو ‘‘کی ریلیز کے قریب جاکر اب مجھے پتہ چلا ہے کہ فلمسازی کیا ہوتی ہے انھوں…