Latest National, International, Sports & Business News

اقتدار کی جنگ، پی او اے تنازع سے کھلاڑیوں کو مشکل

لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تنازع نے کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا، جنرل(ر) عارف حسن گروپ کا ساتھ دیں یا پی ایس بی کی عبوری کمیٹی کی بات مانیں۔ اکثریت نیشنل گیمز میں شرکت کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی…

’’گوروں‘‘ نے بھی پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بلیک کیے

برمنگھم: ’’گوروں‘‘ نے بھی پاک بھارت میچ کے ٹکٹ بلیک کیے، میچ کیلیے اسٹیڈیم آتے وقت نمائندہ نے کئی افراد کو اضافی قیمت پر ٹکٹیں فروخت کرتے ہوئے پایا۔ عموماً پاکستان میں میچز کے دوران پولیس اہلکار ٹکٹ اضافی قیمت بھی بیچتے پائے جاتے ہیں گوکہ…

حفیظ، شعیب ، کامران اور عمران کے کیریئر پر سوالیہ نشان

برمنگھم: چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی نے محمد حفیظ، شعیب ملک، کامران اکمل اور عمران فرحت کے کیریئر پر سوالیہ نشان ثبت کر دیے۔ ان میں سے 2پلیئرز کے بارے میں تو یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کے آخری میچز کھیل چکے، میگا…

اسلامی بینکاری صنعت نئی مصنوعات متعارف کرائے، ہارون اگر

کراچی: پاکستان کے شعبہ بینکاری نے عالمی کساد بازاری کے باوجودگزشتہ چند سال میں بے مثال ترقی کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شعبہ بینکاری کا منافع غیرمعمولی سطح تک پہنچ چکا ہے جبکہ رسک کا تناسب بھی مقامی بینکنگ انڈسٹری میں کم ہوا ہے۔ یہ بات کراچی چیمبر…

اجناس کی عالمی منڈیاں گزشتہ ہفتے دباؤ کا شکار

لندن: دنیا بھر میں زری پالیسیاں سخت کیے جانے کے خدشات پر اجناس کی عالمی منڈیاں گزشتہ ہفتے دباؤ کا شکار ہوگئیں تاہم خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران لندن انٹرکانٹینینٹل ایکسچینج میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی جولائی کے لیے قیمت…

وفاق صوبوں سے 34 ارب 79 کروڑ کے قرضوں کی ریکوری کریگا

کراچی: وفاق مالی سال 2013-14 کے دوران صوبوں سے 34 ارب 79 کروڑ 31لاکھ روپے کے نقد اور غیرملکی قرضوں کی ریکوری کریگا۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ بجٹ میں پنجاب سے 18 ارب 9کروڑ 67 لاکھ روپے، سندھ سے 7 ارب 49 کروڑ 86لاکھ روپے، خیبر پختونخوا سے…

آئل اینڈ گیس سیکٹر سے 309.58 ارب کی وصولیوں کا ہدف

کراچی: آئل اینڈ گیس سیکٹر سے ڈیولپمنٹ سرچارجز اور رائلٹیز کی مد میں 3 کھرب9 ارب 58 کروڑ 50 لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے۔ وفاقی بجٹ 2013-14 کی دستاویزات کے مطابق مالی سال 2012-13 کے مقابلے میں آئل اینڈ گیس سیکٹر سے ڈیولپمنٹ سرچارجز اور…

فلور ملز کا رمضان میں گندم وآٹے پر سبسڈی کا مطالبہ

کراچی: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سینٹرل چیئرمین سید ظہور احمد خان آغا نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں گندم اور آٹے پر بھی سبسڈی دی جائے۔ صوبائی سطح پر گندم کی پالیسی بناتے وقت پر فلور ملز ایسوسی ایشن کو اعتماد میں لیا جائے،گزشتہ پانچ…

غیر رجسٹرڈ تاجروں پر 2 فیصد اضافہ ٹیکس، مارکیٹس میں ابہام، بعض اشیا مہنگی

کراچی: وفاقی بجٹ میں غیررجسٹرڈ تاجروں پر2 فیصد اضافی سیلزٹیکس عائد ہونے کے بعد کنزیومرآئٹمز کی مینوفیکچرنگ کرنے والی کمپنیوں نے اپنے کاروبار کو بچانے کی غرض سے پروڈکٹس کی ٹریڈ پرائس کم کرنے کی حکمت عملی وضح کرلی ہے۔ ریٹیل مارکیٹ کے…

سانحہ کوئٹہ کے خلاف صوبے بھر میں سوگ، قومی پرچم سرنگوں

کوئٹہ: ویمن یونیورسٹی کی بس اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات کے خلاف بلوچستان بھر میں یوم سوگ جبکہ کوئٹہ میں پر امن ہڑتال کی گئی ۔ گاشتہ روز کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر…