نواز شریف ملکی تاریخ میں پہلی بار تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوگئے
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف ملکی تاریخ میں پہلی بار تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قائد ایوان کے انتخاب کےلئے اجلاس ایک گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر اسپیکر…