کراچی اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، 55 ارب 60 کروڑ کا نقصان
کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو پرافٹ ٹیکنگ کا رحجان غالب ہونے کے باعث اتارچڑھائو کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی22200 اور22100 کی دوحدیں بیک وقت گرگئیں۔ مندی کے باعث59 فیصدحصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ…