ناہید اختر نے گلوکاری کے میدان میں واپسی کا اعلان کر دیا

لاہور: ناہید اختر نے گلوکاری کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا۔۔ ناہید اختر نے یہ اعلان اپنے اعزاز میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ انھوں نے شرکاء کی فرمائش پر گیت بھی سنایا۔ واضح رہے کہ ناہید اختر نے 22 سال قبل گلوکاری چھوڑ دی تھی۔

تبصرے بند ہیں.