Latest National, International, Sports & Business News

عازمین حج کے 44 ہزارپاسپورٹ: 15 جون تک اجرا کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی تاکید پر پاسپورٹ آفس نے سرکاری حج اسکیم کے تحت جمع شدہ عازمین حج کے پاسپورٹ 15 جون سے قبل تیار کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے44 ہزار پاسپورٹ تیار کیے جارہے ہیں جس کیلیے کام جاری…

پاک امریکا ڈرون تنازع : معیشت پرسنگین نتائج مرتب ہونگے

ہر سال خسارہ پورا کرنے کے لیے بجٹ میں غیر ملکی امداد کا بھاری تخمینہ لگایا جاتا ہے تاہم اس بار امریکا اور پاکستان کے درمیان ڈرون حملوں کے حوالے سے تنازع کے معیشت پر سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ جسکے بعد ملکی توازن ادائیگی کے مسئلے کے حل کے…

فون ٹیپ، ایس ایم ایس اور ای میل شہادت کے طور پر پیش ہوسکتی ہے، لا کمیشن

اسلام آباد: قانون و انصاف کمیشن نے تفتیش برائے منصفانہ سماعت کے قانون مجریہ 2013ء کے حوالہ سے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جرم کی تحقیقات کیلیے کسی کے فون ٹیپ اورای میل و ایس ایم ایس کو شہادت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ان آلات کی مانیٹرنگ…

عمران پختونخوامیں نتیشن کمارجیسی حکمرانی چاہتے ہیں،بھارتی اخبار

نئی دہلی: بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صوبہ خیبرپختونخوامیں بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی طر زکی حکمرانی چاہتے ہیں۔ عمران خان کاکہناہے کہ لوگ پہلے انہیں طالبان خان کہتے تھے لیکن آج نوازشریف طالبان…

پاکستان میں انسانی حقوق کو فروغ دیا جائے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ امید ہے نواز شریف خواتین کو بااختیار بنانے ،انسانی حقوق کے فروغ ، صدی کے اہداف کے حصول کے لیے موثر اقدامات کریں گے ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے وزیراعظم نواز شریف…

700 میگاواٹ بجلی کراچی سے واپس لینا حق ہے،پرویزملک

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک نے کہا ہے کہ قوم نے نیامینڈیٹ دے کر ہم پراعتماد کیا ہے، قومی بجٹ عوام کی امنگوں کے مطابق بنائیں گے۔ انھوں نے تکرار کے میزبان عمران خان کے ساتھ گفتگومیں کہا کہ اس وقت ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 9 فیصد ہے،اسے…

عراق میں حساس ادارے کے دفترپرخودکش حملہ، 7 افراد ہلاک

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں پولیس کے محکمہ انٹیلجنس پر خودکش بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا بغداد کے شمال مغرب میں واقع پولیس کے محکمہ انٹیلجنس کے باہر ہوا جب خودکش بمبار نے…

بی جے پی نے نریندر مودی کو انتخابی مہم کی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا

نئی دہلی: بھارتیہ جنتاپارٹی نے گجرات کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کو آئندہ سال ہونے والے انتخابات کے لئے پارٹی کی انتخابی مہم چلانے کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی کا سربراہ منتخب کر لیا۔ بی جے پی کے سربراہ راج ناتھ سنگھ نے دو دن جاری رہنے والے اجلاس…

جاوید ہاشمی نے نواز شریف کو اپنا لیڈر ماننے کا بیان واپس لے لیا

اسلام آ باد: پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جاوید ہاشمی نے نو منتحب وزیراعظم نواز شریف کو اب بھی اپنا لیڈر ماننے کے حوالے سے قومی اسمبلی میں دیا گیا بیان واپس لے لیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ تحریک انصاف…

ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گورنر ہاؤس میں بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی نےڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے حلف لیا، اس سے…