Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی… آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا کی 42 فیصد آبادی کو اظہار رائے کا حق حاصل نہیں۔ 3مئی 1993کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فیصلے کے بعد ہر سال دنیا…

HyperLink کراچی : حمزہ قتل کیس:گرفتار2ملزمان کے ریمانڈ میں 6 مئی تک توسیع

کراچی…کراچی میں بااثر شخصیت کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق طالبعلم حمزہ کے قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان کے ریمانڈ میں 6 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔ مقتول کے والدین کا کہنا ہے کہ قتل کے ملزم سیکیورٹی گارڈ کواب تک گرفتار نہیں…

انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

چنئی …انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ چنئی، پنجاب، پونے اور بنگلور کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ چنئی میں کھیلا جانے والا میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں چنئی سپر کنگز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے…

آئی پی ایل میں آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور راجستھان رائلز مدمقابل

کولکتا…انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔کولکتا میں ہونے والا میچ آج شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا،راجستھان کی ٹیم کے 9 میچز کے بعد 12 جبکہ کولکتا کے 10 میچزکھیل کر صرف 6…

گہرامیک اَپ نہ کریں،ترک ائرلائن کی فضائی میزبانوں پرپابندی

استبنول…ترک ائرلائن نے اپنی فضائی میزبانوں پرپابندی لگادی ہے کہ گہرامیک اپ نہ کریں۔ عملے نے اس اقدام کوانتہاپسندی ٹہراتے ہوئے ہڑتال کردی ہے۔ترکی میں ائرہوسٹس پر لپ اسٹک اور نیل پالش لگانے پرپابندی نے ملک میں انتہاپسندی کے خلاف نئی بحث…

فاٹا میں انتخابی دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان… جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آمرانہ قوتیں بے امنی کی آگ کو پاکستان کی جانب کھینچ لائیں،جے یو آئی پاکستان، عوام اور فوج کو بے امنی کے حالات سے نکالنا چاہتی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی…

پراسیکیوٹرایف آئی اے فائرنگ سے جاں بحق، محافظ زخمی

اسلام آباد…جی نائن میں پراسیکیوٹرایف آئی اے چودھری ذوالفقارپر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے تاہم انہیں پمز اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ…

کراچی: دوران زچگی خاتون اور بچے کا انتقال، لواحقین کا احتجاج

کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون اور بچے کے انتقال پر لواحقین نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ ثنا نامی خاتون کی موت ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے ہوئی۔خاتون کے انتقال پر…

بینظیر قتل کیس میں سرکاری وکیل چودھری ذوالفقارفائرنگ سے جاں بحق

اسلام آباد…بینظیر قتل کیس میں سرکاری وکیل چودھری ذوالفقار کو اسلام آباد میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا، جبکہ ان کاگارڈ زخمی ہوگیا۔ گاڑی کی زد میں آکر ایک خاتون بھی ہلاک ہوگئی۔واقعے کے بعد بے نظیر قتل کیس کی کارروائی بھی ملتوی کردی گئی۔ بے…

صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک ،پاکستان آٹھویں نمبرپر

کراچی…انتخابات ایک ہفتہ کی دوری پر رہ گئے۔ سیاسی جماعتوں نے عوام کو منانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔آج بھی ملک کے مختلف حلقوں میں جلسوں ، جلوسوں ، ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کوٹ اددو اور ملتان میں جلسوں سے خطاب…