امریکی عدالت نے خفیہ راز افشا کرنے پرسابق سی آئی اےاہلکارپرفرد جرم عائد کردی
واشنگٹن: امریکی عدالت نے انٹر نیٹ اور موبائل فون کے ذریعے عالمی طور پر لوگوں کی نگرانی کے پروگرام کو منظر عام پر لانے والے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن…