آئی پی ایل میں آج کولکتا نائٹ رائیڈرزاور راجستھان رائلز مدمقابل

کولکتا…انڈین پریمئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، کولکتا نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔کولکتا میں ہونے والا میچ آج شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا،راجستھان کی ٹیم کے 9 میچز کے بعد 12 جبکہ کولکتا کے 10 میچزکھیل کر صرف 6 پوائنٹس ہیں۔ ایونٹ کے تمام میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.