Latest National, International, Sports & Business News

پاکستانی قائد مستقبل میں چیمپئنز ٹرافی کے خاتمے سے مطمئن

کراچی: پاکستانی قائد مصباح الحق مستقبل میں چیمپئنز ٹرافی کے خاتمے سے مطمئن نظر آتے ہیں، ان کے مطابق یہ آئی سی سی کا اچھا فیصلہ ہے اور اس سے ورلڈ کپ کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔ مصباح کا کہنا ہے کہ میں پابندی کے شکار پلیئرز پرکوئی بات نہیں کرتا،…

کلے کورٹ ٹینس:بوائز انڈر 14 ٹائٹل امن عتیق نے جیت لیا

اسلام آباد: صبح نو کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 14 ٹائٹل امن عتیق نے جیت لیا، فاتح کھلاڑی نے فیصلہ کن معرکے میں محمد مزمل کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی جونیئر رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر موجود امن عتیق نے شاندار کھیل کا مظاہرہ…

ایشن اسکواش، عامر اطلس نے ٹائٹل جیتنے کا امکان روشن کرلیا

اسلام آباد: عامر اطلس خان نے ایشین اسکواش ٹائٹل جیتنے کا امکان روشن کرلیا، پاکستان نمبر ون کھلاڑی نے سیمی فائنل میں ملائیشین حریف اشرف آذان کو 3-0 سے زیر کیا. دوسرے میچ میں فرحان محبوب کو کویت کے عبداللہ نے شکست دے دی۔ ویمنز ٹائٹل کیلیے…

پاکستان کھیلوں کیلیے محفوظ ملک ہے،اسکواش پلیئرز

اسلام آباد: ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی پلیئرز نے پاکستان کو کھیلوں کیلیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی یہاں آکر کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ اسلام آباد میں جاری ایونٹ میں شریک کویت کے عبداﷲ المزانیی اور ملائشین…

کراچی کرکٹ کی نرسری مرجھانے لگی، قومی ٹیم میں1 پلیئر موجود

کراچی: کراچی کرکٹ کی نرسری مرجھانے لگی، چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی اسکواڈ میں شہرقائد کا صرف ایک کھلاڑی اسد شفیق شامل ہے، سابق کرکٹرز کے مطابق شہر سے ٹیلنٹ سامنے آنا کم ہو چکا ہے۔ کھلاڑیوں کی کارکردگی میں اب پہلے جیسی بات نہیں رہی،اس کی اہم…

10محکموں کو جلد کمپیوٹرائزڈ کردیا جائیگا، وزیرآئی ٹی سندھ

کراچی: سندھ کے نگراں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیرکا کوئی خدشہ نہیں، نگراں حکومت شفاف انتخابات کرانے کیلیے پرعزم ہے، قیام امن کیلیے ہرشعبے کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، صحافیوں سے بات چیت کرتے…

سیکنڈ ہینڈ کلاتھنگ کی بغیر کسٹمز ایگزامنیشن کلیئرنس

کراچی: محکمہ کسٹمز کے پیکس کلکٹریٹ میں متعلقہ کسٹمز حکام کی ملی بھگت سے سیکنڈ ہینڈ کلاتھنگ کنسائنمنٹس کی بغیر کسٹمز ایگزامنیشن کلیئرنس نے قانونی درآمدکنندگان کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ کسٹمز پیکس کلکٹریٹ کے ذریعے مختلف ممالک سے ماہانہ…

اجناس کی بین الاقوامی منڈیوں میں گزشتہ ہفتے ملاجلا رجحان

لندن: اجناس کی بین الاقوامی منڈیوں کو گزشتہ ہفتے چین وامریکا میں غیرمتوقع معاشی سست روی اور یورو زون میں بیروزگاری کی بلند شرح نے متاثر کیا تاہم یورپی مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں کٹوتی اور امریکا میں جاب مارکیٹ کی قدرے بہتر صورتحال کی…

ویپرہیٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ جون2014 سے آپریشنل ہوگا،عبدالواحد

کراچی: وزارت تجارت نے پاکستانی آم ودیگر پھلوں اور سبزیوں کو یورپ کے کورنٹائن مسائل و شرائط سے چھٹکارا دلانے اور بلند معیار برقرار رکھنے کے لیے کراچی میں جاپانی ٹیکنالوجی کا حامل ’’ویپر ہیٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ‘‘ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹی ڈی اے…

بھرپور پیداوار،دال چنے کی قیمت میں 40تا50 روپے کلوکمی

اسلام آباد: ملک میں دال چنے کی کھپت7 لاکھ ٹن سالانہ ہے اور رواں سال ملک میں بھرپور پیداوار کے باعث ہول سیل منڈیوں میں چنے کی دال کی قیمت میں 40 تا 50 روپے فی کلوگرام کمی واقع ہوگئی۔ آل پاکستان ہول سیلرز ایسوسی ایشن کے صدر انیس مجید نے کہا…