Latest National, International, Sports & Business News

چور چور کا احتساب نہیں کرتا، مک مکا کرتا ہے،عمران خان

تحریک انصاف کے چیرمیں عمران خان نے قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا سڑکیں بنانے سے نہیں عدل و انصاف کرنے سے قوم بنتی ہے ، چور چور کا احتساب نہیں کرتا، مک مکا کرتا ہے پرانے سیاستدان ملک سے کبھی بھی کرپشن ختم نہیں کرسکتے پاکستان کو تباہی…

نرگس فخری فلم ’’مدراس کیفے‘‘میں صحافی کے روپ میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی: 2011میں بالی وڈ میں قدم رکھنے والی ماڈل و اداکارہ نرگس کی نئی فلم مکمل ہوگئی ہے ۔ اداکارہ کی پہلی فلم رنبیر کپور کے ساتھ تھی۔ رواں سال اگست میں ریلیز ہونے والی فلم ’’مدراس کیفے‘‘میں نرگس فخری جان ابراہم کے ساتھ جلوہ گر ہورہی ہیں۔…

بالی وڈ 100 سال بعد بھی جوان ہے، رانی مکھر جی

ممبئی: بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ 100سال مکمل ہونے پر بالی وڈ میں کام کرنے والوں کے لیے یہ خوشی کاموقع ہے۔ انھوں نے کہا کہ سو سالہ تاریخ میں ہر طرح کی فلمیں بنائی گئی ہیں سو سال بعد بالی وڈ آج بھی جوان ہے ۔نئے ٹیلینٹ کو آگے…

فلم کی طرح ٹی وی پروڈکشن کوالٹی پربھی سمجھوتا نہیں ہوگا، سہیل خان

لاہور: فلم کی طرح ٹی وی پروڈکشن بھی کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کرینگے ، ثقافتی یلغار کو روکنے کے لیے ہمیں اپنا معیار بہتر بنانا ہوگا۔ سہیل خان نے کہا کہ ٹی وی پروڈکشن کی طرف کافی سوچ سمجھ کر قدم رکھا ہے کیونکہ کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اس پر…

پاکستانی فیشن انڈسٹری دنیا بھرمیں مقام بنا چکی ہے، عمائمہ ملک

کراچی: ماڈل واداکارہ عمائمہ ملک نے کہاہے کہ پاکستان فیشن انڈسٹری نے دنیا بھر میں اپنا مقام اپنے کام سے بنایا ہے مجھے فخرہے کہ میں مختلف نجی کمپنیزکی برانڈ ایمبسیڈرہونے کی وجہ سے پاکستان کی متعددملکوں میں نمائندگی کرچکی ہوں۔ ان کا کہنا تھا…

زیب، حانیہ کوئین الزبتھ ہال میں پرفارم کرنیوالی دوسری پاکستانی فنکارہ

کراچی / لاہور: پاکستانی پاپ گلوکارہ زیب اورحانیہ استادنصرت فتح علی خان کے بعدلندن کے کوئن الیزبتھ ہال میں پرفارم کرنے والی دوسری پاکستانی فنکارہ بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاپ گلوکارجوڑی زیب اورحانیہ نے گزشتہ دنوں لندن میں جاری…

ان کرداروں پرزیادہ توجہ دیتی ہوں جو پسند آئیں، تاپسی پنو

کراچی: بھارتی اداکارہ تاپسی پنونے کہاہے کہ میں فلموں میں ان کرداروں پرزیادہ توجہ دیتی ہوں جولوگوں کوپہلی نگاہ میں پسندآجائے اورعوام اس کے بارے میں گفتگوکرے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے جب فلم ’چشم بدور‘ میں کام کرنے کے لیے آفر کی گئی توپہلے میں…

میڈرڈ اوپن‘ سرینا ولیمز نے کامیابی سے کھاتہ کھول لیا

میڈرڈ: ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز نے میڈرڈ ماسٹرز میں کامیابی سے کھاتہ کھول لیا البتہ ڈینش اسٹار کیرولین ووزینسکی کا ستارہ بدستور گردش میں ہے، وہ پہلے رائونڈ میں قازقستان کی یاروسیلواشیوڈووا کا شکار بن گئیں۔ اطالوی پلیئرز فرانسسکا شیوانے اورفلاویا…

چیمپئنز ٹرافی کیمپ، گھومتی گیندوں پر پاکستانی بیٹسمینوں کی بھرپور مشق

ایبٹ آباد: چیمپئنز ٹرافی کیلیے تربیتی کیمپ میں کرکٹرز گھومتی گیندوں پر بیٹ گھمانے کی مشق کرتے رہے، چند مرتبہ بارش کی مداخلت کے باوجود بھرپور بیٹنگ پریکٹس پر توجہ مرکوز رہی۔ محمد حفیظ اپنے بیٹ سے زنگ اتارنے کیلیے اسسٹنٹ کوچ شاہد اسلم کے ساتھ…

دوسرا ون ڈے، زمبابوے کا بنگلہ دیش پر بھرپور جواب وار

بولاوایو: زمبابوے نے جوابی وار کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میں 6وکٹ سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں واپسی اختیار کرلی۔ سین ولیمز نے کیریئر بیسٹ 78کی اننگز کھیل کر ٹیم کو چھ وکٹ سے فتحیاب کرادیا، ووسی سبانڈا ایک رن کی کمی سے نصف…