زینت امان کی بہت بڑی مداح ہوں ، پریانکا چوپڑا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ ماضی کی معروف اداکارہ زینت امان سے بہت متاثر ہیں ان کی پرفارمنس بہت اچھی لگتی ہے ۔ان کی بڑی مداح ہوں ۔ اب بھی وہ بہت عمدہ کام کرتی رہی ہیں،نئی فلم میں ان کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی…