Latest National, International, Sports & Business News

6 سال کے دوران پاکستان انڈونیشیا تجارت 60.85 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد: 6 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی مجموعی تجارت میں 60.85فصد کا اضافہ ہوا ہے۔ انڈونیشیئن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین ڈاکٹر الہامی الیاس نے کہا ہے کہ مالی سال 2004-05 کے دوران پاکستان اورا نڈونیشیا کی باہمی تجارت…

لیاری میں بدامنی کے خلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

کراچی: لیاری میں بدامنی کے خلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے اور نمازجنازہ کے شرکا پر شرپسند عناصر کی فائرنگ اور ہنکامہ آرائی میں ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ راہل نیوز کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب لیاری میں شرپسندوں کی…

حکومت آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی منظوری پارلیمنٹ سے لے،خورشید شاہ

اسلام آ باد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے حکومت کو چاہئے کہ وہ آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی منظوری پارلیمنٹ سے لے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ پارلیمنٹ کو…

پاک چین دوستی شہد سے زیادہ میٹھی اورہمالیہ سے زیادہ بلند ہے، وزیراعظم نوازشریف

بیجنگ: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی شہد سے زیادہ میٹھی، ہمالیہ سے زیادہ بلند اورسمندروں سے زیادہ گہری ہے۔ چین کے عظیم عوامی ہال میں وزیر اعظم نوازشریف نے اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی، جس میں نواز شریف نے کہا کہ…

چمن: پاک افغان سرحد پرباب دوستی کے قریب خودکش حملہ، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

چمن: پاک افغان سرحد پرباب دوستی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ راہل نیوز کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور…

خیبر ایجنسی: مسافر گاڑی پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خیبر ایجنسی: باڑہ میں مسافر گاڑی پرفائرنگ سے 2 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ راہل نیوز کے مطابق مسافر گاڑی خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ سے اکا خیل جا رہی تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے 2 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی…

آج بھی استثنیٰ حاصل ہے کسی میں جرات ہے تو گرفتار کرلے، یوسف رضا گیلانی

ملتان: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں آج بھی استثنیٰ حاصل ہے اور اگر کسی میں جرات ہے تو گرفتار کرلے۔ ملتان ہائی کورٹ بار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آج بھی چیف جسٹس صاحب سے کہتا ہوں…

فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں علاج کیلئے آنے والی مریضہ کی عزت ڈاکٹرنے تار تارکردی

فیصل آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں علاج کے لئے آنے والی مریضہ کو ڈاکٹرنے کیبن میں لے جاکر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ۔ ڈاکٹر مسیحائی تو پہلے ہی بھول چکے تھے اب شاید انسانیت بھی بھولتے جارہے ہیں، فیصل آباد کے سول اسپتال میں مسیحا نے…

لیاری میدان جنگ بن گیا، 3 افراد ہلاک، مکینوں کا احتجاج

کراچی: لیاری کا امن بحال نہ ہوسکا۔ دو گروہوں کی جانب سے پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تین افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ لیاری کا علاقہ آگرہ تاج آج بھی میدان جنگ بنا رہا اور دو گروہوں میں جاری تصادم کا کوئی حل نہیں نکالا جاسکا۔…

پی سی بی نے دانش کنیریا کے کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی لگادی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کی توثیق کرتے ہوئے انہیں کسی بھی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ لینے سے روک دیاہے۔ 2009 میں کاؤنٹی کے دوران انگلش کھلاڑی ماورن ویسٹ فیلڈ پراسپاٹ فکسنگ کے لئے دباؤ ڈالنے پر دانش کنیریا…